آج کی صبح کچھ زیادہ روشن اور خوشگوار محسوس ہو رہی تھی۔ ایاز کی آنکھ کھلی تو اس کے بہن بھائی اس سے پہلے بیدار ہو چکے تھے۔ ایاز انکی جانب دیکھ کر بے اختیار مسکرا دیا۔ ان کے چہروں پہ بھی شادمانی اور مسرت نمایاں تھی۔ اور آخر کیوں نہ ہوتی۔ یہ دن ہی اتنا خاص تھا کہ سب ہی خوشی سے سر شار نظر آتے تھے۔...