اسلام آباد: تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومتی مسودے کو اطمینان بخش نہیں پایا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات چند دور ہونے کے بعد ایک بار پھر تعطل کا شکار...