نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ان سے دیکھا نہ گیا مجھ سے دکھایا نہ گیا

    ہمارا خیال ہے کہ فطری زبانوں میں اتنی لچک پائی جاتی ہے کہ کئی دفعہ کچھ باتیں نہ تو مطلقاً درست کہی جا سکتی ہیں اور نہ ہی غلط۔ کئی دفعہ بعض الفاظ کے استعمال میں علاقائی لہجوں کا فرق ہوتا ہے تو کئی دفعہ دوسری زبانوں کے اصلوب غالب آ جاتے ہیں۔ مثلاً اس قضیے میں ہماری اپنی سمجھ یہ رہی ہے کہ سمانا ان...
  2. ابن سعید

    ان سے دیکھا نہ گیا مجھ سے دکھایا نہ گیا

    ایسے شاعروں کے کلام پر کیا داد دینا جو ہمیشہ با کمال ہی لکھتے ہوں! :) :) :) "ورنہ مفہوم سے لفظوں میں سمایا نہ گیا" والے قضیے میں ہمارے خیالات نمرہ بٹیا والے ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ یہاں "سے" کا استعمال خوب ہے۔ جیسے جیسے ہم اس لڑی کو پڑھتے جا رہے تھے اور محترم ظہیراحمدظہیر کے موقف کے جوابات سوچتے...
  3. ابن سعید

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    شمال ترین: برلن، جرمنی جنوب ترین: گوا، انڈیا مشرق ترین: گورکھ پور، انڈیا مغرب ترین: سین فرینسیسکو، یو ایس اے :) :) :)
  4. ابن سعید

    زین فورو 2

    زین فورو 2 میں تبدیلیاں اتنی زیادہ ہوئی ہیں کہ پہلے نسخے کے بہت کم ترجمے قابل استعمال رہے ہیں۔ :) :) :) بشرط فرصت و ترجیح! :) :) :)
  5. ابن سعید

    زین فورو 2

    اردو محفل میں ابھی تک زین فورو 2 زیر استعمال نہیں ہے اس لیے اس کے تراجم بھی ہمارے پاس موجود نہیں ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تنزانیہ سفاری

    یہاں انگریزی سے زیادہ تکنیکی دقیقیت زیر اثر ہے! :) :) :)
  7. ابن سعید

    اردو کے بڑے فورم

    ونیلا فورمز! :) :) :)
  8. ابن سعید

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ڈسکورس میں آئی ڈی کا قصہ زین فورو وغیرہ کی نسبت قدرے مختلف ہے۔ اس میں نام اور آئی دو علیحدہ اجزا ہیں۔ اسے آسکی کیریکٹر اسپیس تک محدود کرنے کے پیچھے یونیکوڈ سپورٹ کو محدود کرنا نہیں بلکہ کراس انسٹینس کمپیٹبلٹی کو بہتر کرنا مقصود ہے۔ لوکل کانٹیکسٹ میں تو محض آئی ڈی پر گزارا کیا جا سکتا ہے، لیکن...
  9. ابن سعید

    تنزانیہ سفاری

    ہمارے ساتھ ایک دفعہ ایسا ہوا تھا جب پانچ طوطے ہمارے بازو، کندھے، گردن، اور سر پر آ بیٹھے تھے۔ وہیں دوسرے لوگ کوشش کر رہے تھے کہ ایک آدھ ان پر بھی بیٹھ جائیں لیکن بمشکل کچھ لوگوں پر ایک یا دو طوطے اڑ کر بیٹھ رہے تھے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    اردو کے بڑے فورم

    سوشل میڈیا کی بیشتر مقبول سائٹوں اور فورموں میں کئی فرق ہیں جو ان کی فعالیت کو متاثر کرتے ہیں۔ اول تو سوشل میڈیا سائٹوں کا متعدی امراض کی مانند پھیلنے والا سوشل نیٹورک جو فورموں میں نہیں پایا جاتا اور اگر ہو بھی تو اتنا مؤثر نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا سائٹوں کے مرکزی کردار اس کے صارفین ہوتے ہیں جو...
  11. ابن سعید

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    اردو انسائکلو پیڈیا کا مسئلہ ہمارے علم میں ہے۔ ابھی تک اسے اپڈیٹ کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔ اس دوران ایک سفر درپیش تھا۔ امید ہے کہ آئیندہ ویک اینڈ پر اسے درست کیا جا سکے گا۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    بے پر کی

    ہمارے یہاں شادیوں میں گائی جانے والی لوک گیتوں میں سے ایک ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :) پترکو راجا ٹیکولی کبھو نہ لئے دیہن پترکو راجا ٹیکولی کبھو نہ لئے دیہن یک ٹھو ٹیکولیا جیٹھ مورے لائن اوہو ہمار جیٹھنیا لئے لیہن پترکو راجا ٹیکولی کبھو نہ لئے دیہن یک ٹھو ٹیکولیا دیور مورے لائن اوہو ہمار دیورنیا...
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہولی کے موقع پر اس میں بھنگ گھونٹ کر ڈالنے اور سبھی کو پلانے کا رواج ہے۔ ہندوانا اعتقادات میں ایسا مانا جاتا ہے کہ ان کے بھگوان شیو جی بھنگ اور دھتورا کھایا کرتے تھے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا خبر ہولی کے موقع پر ٹھنڈائی غٹکنے کے شوقین ہوں! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سے؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اس کی بر محل یاد تو ہر صاحب شعور کو آنی چاہیے! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    محفل کب پرانی ہوئی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں کون پکائے گا بھلا؟ :) :) :)
Top