عملی اقدامات کا کھلا ہوا ثبوت یہ ہے کہ اب برادرم فرقان احمد سے رابطے کے کئی در وا ہو چکے ہیں۔ ہماری خادمانہ قوتوں کے زیر اثر ہمیں موصوف کی اس پردہ اندازی کا اندازہ نہ تھا ورنہ یہ مسئلہ کب کا حل ہو چکا ہوتا۔ :) :) :)
آپ کی بات اس لحاظ سے بجا ہے کہ بعض معاملات شفاف ہوں تو بدگمانیوں کا امکان کم رہتا ہے۔ کئی دفعہ ہماری کوشش بھی ہوتی ہے کہ مراسلوں کی تحذیف یا تدوین کی جائے تو صاحب مراسلہ کو اس کی اطلاع دے دی جائے یا کسی نے کچھ رپورٹ کیا ہو تو اس پر ہوئی کاروائی سے انھیں آگاہ رکھا جائے، جو کہ کئی دفعہ ممکن نہیں...
محفل میں معطلیوں کا قصہ بھی عجیب ہے، اس پر جتنی بھی بات کی جائے کم معلوم پڑتی ہے۔ اسپیمرز کو چھوڑ کر باقی کسی بھی رکن کو معطل کرنا انتظامیہ کے لیے انتہائی تکلیف دہ کام ہوتا ہے۔ ہماری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ تکنیکی گہوارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اظہار رائے کے ایک آزاد علمی پلیٹ فارم کے طور پر محفل کی...
کچھ سوالات رکنیت کے خاتمے کے حوالے سے بھی کیے گئے ہیں جن کا جواب قدرے تفصیل کا متقاضی ہے، لیکن ہم کسی قدر اختصار کے ساتھ اپنی بات رکھنے کی کوشش کریں گے۔ :) :) :)
بنیادی طور پر کسی آن لائن پورٹل پر کسی رکنیت کو ختم کرنے کی دو صورتیں ہوتی ہیں۔ پہلی صورت تو متعلقہ رکنیت کو منجمد کرنے کی ہے جو کم و...
اراکین کے ناموں میں تبدیلی کو لے کر کئی احباب نے مختلف سوالات کیے ہیں۔ اس حوالے سے کچھ مسائل تو تکنیکی ہیں اور کچھ انتظامی نوعیت کے۔ ہم ان کی مختصر روداد بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ اس سے بعض معاملات کی وضاحت ہو سکے گی۔ :) :) :)
در اصل ہم لوگ یہاں دو باتوں کو گڈمڈ کر رہے ہیں، جن میں...
پروسیسنگ کے لیے تو خیر آن بورڈ ایس ایس ڈی ہی مناسب ہوگا۔ آن بورڈ اسٹوریج کو کسی طرح بطور پروسیسنگ بفر استعمال کرنے کی کوئی صورت نہیں بن سکتی ہے؟ :) :) :)
ہمارا مشورہ ہو گا کہ اسٹوریج کے لیے یا تو ایک عدد NAS کا سیٹ اپ کر لیں یا پھر کلاؤڈ اسٹوریج سے استفادہ کریں جو کہ گوگل ڈرائیو اور ایمیزون ایس تھری وغیرہ میں کچھ اتنا مہنگا نہیں ہے۔ :) :) :)
سب سے پہلے تو اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ محفل سے جڑے تمام احباب کے لیے یہ تیرہ برس فقط گزرتے ماہ و سال نہیں، بلکہ انٹرنیٹ پر اردو کے انمٹ نقوش ثبت کرتے سفر کی داستان ہے۔ یہ پڑاؤ رک کر سستانے کے لیے نہیں، بلکہ اب تک کی مسافت کے تلخ و شیریں واقعات کا جائزہ لینے اور چشمہ...