نتائج تلاش

  1. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    محمداحمد بھائی کمال کر دیا یہ لڑی بنا کر بہت دنوں بعد اچھا پڑھنے کا موقع ملا
  2. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    میری سوانح عمری پڑھ کر لوگ ہنسیں گے اور خود میری حالت رونے والی ہوگی 😂
  3. اے خان

    کوچۂ آلکساں

    🧘
  4. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھی ہے ان کا تو میں کافی خیال رکھتا ہوں 😊😊
  5. اے خان

    کوچۂ آلکساں

    ہوتا ہے ہوتا ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا نیرنگ خیال نے بھی ہمارے پیروں تلے پلنگ نکال لیا تھا. آپ نے اتنی جلدی جواب دے کر خود اپنے اوپر مہر لگا لیا کہ آپ اس کوچے کے اہل نہیں 😂😂😂 اؤ مل کر کوئی اور کوچہ ڈھونڈتے ہیں
  6. اے خان

    کوچۂ آلکساں

    آپ اس کوچے کے اہل نہیں رہے 😂
  7. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ❤️
  8. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمد للہ سب فٹ پاٹ ہے، یہیں رہنا کہیں جانے کی ضرورت نہیں میں لوگوں کو پکڑ کے لاتا ہوں
  9. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بالکل بالکل اسی طرح آیا کریں جہاں جہاں لگے کہ میری پوزیشن کمزور ہورہی ہے اسی طرح ایک تیر چھوڑا کریں بہت مہربانی بہت دعائیں
  10. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اکمل بھائی کیا حال ہے بہت دنوں بعد
  11. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نیرنگ خیال نے سارا پلان برباد کر لیا میں نے سوچا سب کو یاد کرنے سے سب سے بات چیت کرلیں گے. کافی عرصہ ہوا بات چیت کیے ہوئے لیکن یہاں صفائیاں دینی پڑ رہی ہیں کہ یاد مروتاً ہے یا دل سے 😂😂
  12. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ خیر صحت کیسی ہے.؟
  13. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    وارث بھائی کو معلوم ہے کہ میں واقعی میں یاد کر رہا ہوں مروتاً نہیں
  14. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    توبہ ہے یار بندہ بات بھی نہیں کرسکتا
  15. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مروتاً ہی سہی یاد تو کیا
  16. اے خان

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    مجھے جی میل پر اردو محفل کی نوٹیفکیشن نہیں آتی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ زیک
  17. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر آپ اپنے بالوں کو خوبصورت اور مظبوط بنانے چاہتے ہیں تو پہلی فرصت میں شیمپو ترک کریں اور ہلکا صابن لگایا کریں صرف مرد حضرات کے لیے عورتیں ھڑیڑہ کا استعمال کریں ایک قسم کی بوٹی ہے شیمپو کی طرح جھاگ بناتا ہے
  18. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گوشت پکاتے وقت اگر پیاز زیادہ ڈال دیا جائے تو شوربا گاڑھا بنے گا.
  19. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ویسے مذاق کررہا تھا
Top