ایک بندہ ہر مہینے کی تنخواہ سے تقریبا 5 ہزار الگ کرکے فی سبیل اللہ خرچ کرتا ہے۔لیکن اسکا کہنا یہ ہے کہ کسی طرح ان 5 ہزار روپے کو جمع کرکے کوئی ایسا ترتیب بنایا جاسکے کہ اس سے مستقل کوئی فی سبیل اللہ کام ہوسکے۔
کیونکہ عام طور پر تو وہ ان روپوں سے کسی کی مشکل دور ردیتا ہے،لیکن وہ کہہ رہا ہے کہ یہ...