میرے خیال میں اول تو شائد اس سے کم نہ ہو ،لیکن اگر ہوبھی گیا تو 1-2 روپے کم ہوگا ،اس سے زیادہ شائد نہیں۔
دوسری بات یہ کہ اب نہ سہی لیکن چند ماہ بعد ضرور یہ دوبارہ اوپر جائے گا۔ممکن ہے سال کے اخر تک اوپر چلا جائے۔
کافی عرصہ بعد یہ دھاگہ دیکھا ،تو آپکے مراسلے پر نظر پڑی۔
دل مین خیال ایا کہ تھانیدارنی کے بعد ٹھیکہ دارنی کا لقب کیسا رہے گا۔
وہ دراصل رسیدوں کا چکر وکر ٹھیکہ داروں کے ہاں ہی چلتا رہتا ہے نا۔
۔
۔
۔
برا نہیں مانئے گا ،فقط مزاح
مجھ پر آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ محفل سے روٹ گئے ہیں ،اور محفل پر ایک ضروری کام کے سلسلے مین بھی خود نہیں آنا چاہتے تھے، تو مجبورا مجھے انکا وہ کام کرنا پڑا۔
بہرحال وہ کام یہ پیغام نہیں ہے۔
یہ تو ایویں ہی یہ دھاگہ دیکھ کر لکھ لیا۔لیکن مجھے اچھا نہ لگا یہ تمام جان کر
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ اگر ملکی مسائل کو دانشمندی سے حل نہ کیا گیا ،تو اب وہ زمانے گذر چکے جب کسی مسئلے کو خالص فوجی طاقت سے حل یا جائے۔
ان قبائل کا ایک اعلان پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے کیلئے کافی ہے۔
افغانستان تو ویسے بھی مدعی ہے اٹک تک کے علاقے کا۔اوپر سے اگر قبائل آواز اٹھائیں تو بین...
"ویک پوائینٹ " احسان داوڑ
ایک ادمی کی حجامت ہو رہی تھی تو حجام نے اس کی ناک سے ایک بال نکالنا چا ہا تو اس ادمی کی اواز نکل گئی
وہ بیچا رہ شرمندہ ہوا اور حجام سے کہنے لگا کہ یار تو بھی نا وہی بال کیوں پکڑ لیتے ہو جو ادمی کو نیچے تک زور دیدیں ۔
لگتا ہے کہ شمالی وزیرستان کے مشران نے بھی پاکستان...