نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاید یہ سپر پاورز بھی ایسی ہی ہوں، جیسے امریکا کی افغانستان میں تھی۔ :p
  2. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الیکشن کمیشن کی طرف سے ابھی تک پابندی نہیں لگائی گئی۔ گراس روٹ لیول کے انتخابات میں تھوڑا بہت اثر و رسوخ رکھنے والا بھی نمایاں ہونے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ ویسے بھی اتنے بینرز اور پوسٹرز تو ملکی سطح کے انتخابات میں بھی نہیں لگتے ، جتنے ان چھوٹے انتخابات میں لگائے گئے۔ کوئی کھمبا، گلی، نکڑ کونا...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    برادر خورد جو پی ٹی آئی کے شدت پسند قسم کے ہمدرد ہیں، آج معہ بیگم کے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیکر آئے ۔ بیگم کے بھائی جو ساری زندگی پیپلز پارٹی کے جیالے اور مختلف تنظیمی عہدوں پر ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہے، دو ہفتے قبل اپنے ڈیرے پر ن لیگی امیدوار کا جلسہ کراتے پائے گئے۔ میں نے یہ سمجھا کہ جن...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تحریک لبیک۔ واہ کینٹ میں 10 حلقے ہیں۔ آپ کا کلاس فیلو کس حلقے سے لڑ رہا ہے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کینٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا۔ میرے حلقہ انتخاب میں کرین اور شیر کا زبردست مقابلہ متوقع ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ محفل کو نئے انداز میں دیکھنا فی الحال عجیب و غریب لگ رہا ہے۔ البتہ قوی امید ہے کہ کچھ دنوں تک میں اور ہم اس کے عادی ہو جائیں گے۔ نئے ورژن کی مبارک ہو۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی۔ سال میں کم از کم دو مرتبہ موسم کے بدلتے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے۔ بارہ پندرہ سال پہلے دوا لیا کرتا تھا، اب وہ بھی نہیں۔ زیادہ سے زیادہ چار دن رہتا ہے اور پھر ختم۔ باقی پورا سیزن آرام سے گزر جاتا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    موسم کی ہلکی سی تبدیلی کے ساتھ ہی فلو کا حملہ۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    کرک انفو کے مطابق مانچسٹر میں شروع ہونے والا پانچواں ٹیسٹ منسوخ یا ملتوی ہو گیا ہے۔ Due to fears of a further increase in the number of COVID cases inside the camp, India are regrettably unable to field a team," the ECB said in a statement. "We send our sincere apologies to fans and partners...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دس بارہ دن کی شدید گرمی اور حبس کے بعد رات گیارہ بجے سے باران رحمت کا نزول وقفے وقفے سے جاری ہے۔ صبح صادق کے وقت آنکھ کھلی تو سب سے پہلے پنکھا بند کیا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کینٹ بورڈز کے انتخابات میں 4 دن رہ گئے۔ گلی محلوں کے سیاستدان، انکے سپورٹرز، بھائی، بہنیں سب میدان سیاست میں کودے پڑے ہیں۔ روزانہ گلی میں کسی نا کسی کے ہمدردان و عزیزان منشور کے پرچے ہاتھ میں لیے در در کھٹکھٹاتے دکھائی دے جاتے ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تواڈے ھن لگیا اے ؟ ہم نے تو پورا اگست بھگتا اور اب ستمبر بھی ویسا ہی جا رہا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    اج ٹن ٹنا ٹن اچ بَگیاں دی واری لگدی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سطح بعد بازاریابی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عسکری 14 راولپنڈی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    123 سال سے گرفتار درخت۔ خیبر رائفلز آفیسر میس، لنڈی کوتل۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    نا ویرا ۔۔ کوئی خوشی نہیں کیتی۔ تواڈی ڈٹن آلی گل تے گل ماری اے۔ پر ایہہ تے حقیقت اے کہ گوانڈیاں نال ساڈا وَیر تے شریکا جمندروں دا ٹُردا پیا اے۔ پُھلجڑی تے بدوبدی پُھٹ ای پیندی۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    ٹن ٹنا ٹن، ٹن ٹنا ٹن وی وج گیا جے۔ انگلینڈ کو اننگز کی فتح مبارک ہو۔
Top