نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    محترم الف عین (اعجاز صاحِب) جزاک اللہ آپ کی اس کاوش سے شارق مستقیم صاحِب نے اپنی مصروفیات کے باوجود وقت نکالا اور (Replacement.txt) فائل کو موڈیفائی کرنے کا طریقہ بتایا۔ اس کے لئے آپ دونوں حضرات کا بہت شکریہ۔ مگر دوسری طرف (Built in Corrections) کا معاملہ ابھی تک بیچ ہی میں لٹکا نظر آرہا ہے جیسا...
  2. نعیم سعید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    السلام وعلیکم محترم ساتھیو کام کی مصروفیات کے باعث یہاں (اردو محفل) میں آنا کم کم ہی ہوتا ہے اور کچھ لکھنے کی بجائے صرف پڑھ کر سیکھنے کی حد تک شرکت رہتی ہے۔ مگر اس تھریڈ کو پڑھ کر دل چاہا کہ کچھ میں بھی اپنے دل کی لکھ ڈالوں۔ آخر بیرون ملک سے بھی تو بڑے بڑے لوگ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے آئے ہوئے...
  3. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    نبیل بھائی میری رائے میں تو جو طریقہ ہم پہلے استعمال کرتے آرہے ہیں وہ ہی کافی ہے یعنی ڈیٹا کو ٹیکسٹ فائل میں کنورٹ کر کے پروگرام میں ریڈ کرنا۔ بظاہر اس طریقہ میں بہت تھوڑی سی محنت سے پورا کام بن جاتا ہے۔ اور اگر ڈیٹا بیس میں سے براہ راست ریڈ کیا جائے تو یقیناً یہ زیادہ بہتر فیچر ہوگا، لیکن ایسا...
  4. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    نبیل بھائی اِس سلسلے میں جس طرح کا تعاون کرنا بھی میرے لئے ممکن گا ان شاء اللہ اُس کے لئے میں حاضر ہوں۔:) جی میں نے کافی عرصہ کی ایک طویل محنت سے تقریباً تین لغات میں سے الفاظ جمع کئے ہیں جن کی تعداد تقریباً ایک لاکھ سے اوپر ہے، کیونکہ میں نے اول دن سے ہی اس منصوبہ کو فونٹ سازی میں استعمال کرنے...
  5. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    جی نبیل بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا کہ خواہشات تو واقعی میری ہی تھیں، لیکن صرف آپ کے کہنے سے مجھ میں جو ہمت اور حوصلہ پیدا ہوا کہ جس کی وجہ سے میں نے اِن تجاویز کو جمع کر کے آپ تک پہنچایا، یقیناً یہ آپ کی فکر اور خلوص کہ وجہ سے ہی ممکن ہوسکا۔ …… ہاں!! شاید میرے لکھے ہوئے کمزور الفاظ میرے...
  6. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    اقتباس: نبیل بھائی برادرم نعیم سعید، میں کوشش کروں گا کہ آپ کی تجویز کردہ فیچر کو اس پروگرام میں شامل کر دوں۔ اگر اس حوالے سے آپ کے ذہن میں اور کوئی فیچرز ہیں تو انہیں بھی یہاں اکٹھا کر لیں تاکہ ایک مرتبہ ہی سب پر کام کیا جا سکے۔ جزاک اللہ نبیل بھائی! آپ کی خواہش کے مطابق چند تجاویز مزید لکھ...
  7. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    نبیل بھائی جیسا کہ آپ نے خود بھی یہی لکھا ہے کہ یہ اطلاقیہ فونٹ سازوں کی ضروریات کے پیش نظر تیار کیا گیا ہے، تو فونٹ سازوں کے لئے ایک مہربانی اور کردیں۔ یعنی …… سورٹنگ سے قبل ایک فیچر مزید بڑھا دیں جس میں آپشن کے ساتھ یہ سہولت ہو کہ اگر ٹیکسٹ فائل میں جو الفاظ ایک جیسے آئے ہیں کیا انہیں سورٹنگ...
  8. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    جزاک اللہ نبیل بھائی آپ کے جواب سے میری ذہنی الجھن ختم ہوگئی۔ آپ سے اگلی گزارش یہی ہے کہ جلد از جلد تیسری صورت کی سورٹنگ کو بھی ممکن بنائیں تاکہ یوزر اس اطلاقیہ سے بھرپور فائدہ اٹھاسکیں۔
  9. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    محترم اظفر بھائی میں آپ کی بات کا مطلب سمجھ نہیں سکا۔ لفظ ‘‘کہانیاں’’ کا کیا مطلب یہاں؟ آپ نے پوسٹ نمبر دس میں نمونے کے طور پر جو لسٹ دی ہے کیا آپ نے اسے سورٹ کر کے بھی دیکھا ہے؟ میرے خیال سے تو وہ سورٹ ہی نہیں ہوگی، کیونکہ اس میں ایک لائن تیسری صورت ہی کی موجود ہے۔ محمد اکرم میری رائے میں یہ...
  10. نعیم سعید

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    جزاک اللہ نبیل بھائی اردو سورٹنگ واقعی ایک بہت اہم ضرورت تھی، اس اطلاقیے نے بے شک ایک اہم ضرورت کو پورا کیا ہے۔ اس اطلاقیے سے متعلق چند تجاویز ہیں ممکن ہو سکے تو ان پر بھی توجہ دی جائے۔ پہلی صورت: لیگیچرز کی سورٹنگ درست ہوتی ہے۔مثلاً: ا ر د و محفل پو ر ٹل دوسری صورت: لیگیچرز کے مجموعہ سے لفظ...
  11. نعیم سعید

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    جزاك اللہ عبدالمجید بھائی آپ کے لئے دل سے یہی دعا ہے کہ اس عظیم خدمت کے صلہ میں اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں آپ کو اچھے سے اچھا اجر دے۔ آپ کے بنائے ہوئے اس خط سے جو بھی قرآنی مضمون لکھے گا ان شاء اللہ ہر لکھنے والے کی نیکی کے ساتھ آپ کو بھی ضرور حصہ ملتا رہے گا۔ تھوڑے ہی عرصہ میں ایک سے بڑھ کر...
  12. نعیم سعید

    محمدی قرآنی فانٹ میں مکمل قرآنی متن!

    السلام و علیکم نبیل بھائی! جی میں یہیں آپ حضرات کے ساتھ ہی ہوتا ہوں، جب بھی وقت ملتا ہے محفل کا چکر ضرور لگاتا ہوں، اور آپ حضرات کے بکھیرے ہوئے پھولوں کو سمیٹتا رہتا ہوں، الحمد للہ محفل فورم پر آنے سے بہت کچھ سیکھنے کے مواقع مل رہے ہیں۔ ویسے تو محفل کے ہر ساتھی کا بہت مشکور ہوں کہ ان کی لکھی...
  13. نعیم سعید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    درج بالا تجاویز سے اگر متفق ہوں تو جلد از جلد ان پر توجہ دیں، انشاء اللہ جلد آپ کو مزید تجاویز پیش کروں گا۔ نعیم سعید
Top