نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    تاسف تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی۔۔!

    رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی اناللہ وانا الیہ راجعون آج میرے اُستاد محترم سر نوید پاٹولی (سندھ مدرستہ الاسلام اسکول کراچی) کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ سر نوید کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل اور اجرعظم عطا...
  2. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پھر اُس سے اگلا موڑ
  3. وقار علی ذگر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
  4. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں جو کہیں کہ نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں جواد شیخ سامان
  5. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ اور دیر کڑی دھوپ میں چلنا ہوگا رابطہ اتنا نہ بڑھا سایہِ دیوار کے ساتھ دھوپ
  6. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس غزل سے یہ شعر لکھا ہے ۔
  7. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے میرے غمخوارو کوئی بات کرو یوں نہ ہمت ہارو کوئی بات کرو اس گھر میں تو صدیوں سے خاموشی ہے تم ہی اب دیواروں کوئی بات کرو بس اک چاند کے کھو جانے پر کیوں چپ ہو آخر شب کے تاروں کوئی بات کرو عشق اگر الزام تو الزام سہی پتھر تو نہ مارو کوئی بات کرو مجھ کو میری کم گوئی نے مارا ہے تم کیوں چپ ہو یارو...
  8. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس گھر میں تو صدیوں سے خاموشی ہے تم ہی اب دیواروں کوئی بات کرو عبدالغفور کشفی خاموشی
  9. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اک تو کہ گریزاں ہی رہا مجھ سے بہر طور اک میں کہ تیرے نقش قدم چوم رہا تھا محسن نقوی نقش
  10. وقار علی ذگر

    اعتراف - نوشی گیلانی

    بھولتا کون ہے وقت کے گھاؤ کو ہجر کے تندطوفان کی بے یقین لہر میں وصل کے خواب کی ڈوبتی ناؤ کو بھولتا کون ہے بھولتا کون ہے اپنے قاتل کے خدوخال کو دُکھ اُٹھاتے دنوں اور ماہ وسال کو بھولتا کون ہے بھولتا کون ہے عمر کی شاخ پر کھلنے والی اس اک اوّلین شام کو بے سبب جو لگا ہے اِس الزام کو پھر تِرے نام...
  11. وقار علی ذگر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اُمید پہ دنیا قائم ہے لیکن یہ صاحب تو انتہائی ڈھیٹ ہیں :sinister:
  12. وقار علی ذگر

    پاگل دماغ والی لڑکی

    پاگل آنکھوں والی لڑکی ! اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو تھک جاؤگی کانچ سے نازک خواب تمھارے ٹوٹ گئے تو پچھتاؤگی ! سوچ کا سارا اجلا کندن ضبط کی راکھ میں گھل جائیگا کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشم کھل جائے گا ۔۔۔! تم کیا جانو؟ خواب، سفر کی دھوپ کے تیشے خواب ، ادھوری رات کا دوزخ خواب، خیالوں کا پچھتاوا...
  13. وقار علی ذگر

    پاگل دماغ والی لڑکی

    محسن نقوی صاحب کی روح تڑپ گئی ہوگی
  14. وقار علی ذگر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب مارکشیٹ پر تین امتحانات کا ذکر کیا جانا چاہیئے 1۔ سالانہ 2۔ ضمنی اور 3۔ کرونا اور عین ممکن ہیں یہ صاحب بھی اسی امتحان میں پاس ہوئے ہوں جس میں کرونا نے پیپر دیئے، کرونا نے ہی پیپر لئے صرف نتیجہ طالب علموں کا آیا ہے۔۔۔
  15. وقار علی ذگر

    وہ میری ماں تھی نوکرانی نہیں تھی ۔۔۔!!!

    سر جی کہیں خوابیدہ موڈ کی وجہ سے تو نہیں ہوا ؟ :glasses-cool:
  16. وقار علی ذگر

    رات، کے-الیکٹرک اور چاند

    یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر حبیب جالب صاحب سے معذرت کے ساتھ یہ شہر ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر کے الیکٹرک کا شکریہ کہ انھوں نے اس روشنی کے شہر کو اندھیرے کے شہر میں تبدیل کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
  17. وقار علی ذگر

    آپ کا پسندیدہ شخص

    آمین
  18. وقار علی ذگر

    خواب

    ہماری آنکھوں کو اب کے ایسے نہ خواب دینا کہ اگلی نسلوں کو جن کا ہوگا حساب دینا ہم ایک صحرا سے لوٹ کر آرہے ہیں کشفیؔ ہماری تشنہ لبی اب نہ سراب دینا عبدالغفورکشفیؔ
  19. وقار علی ذگر

    آپ کا پسندیدہ شخص

    آمین
  20. وقار علی ذگر

    آپ کا پسندیدہ شخص

    میری پسندیدہ شخصیت میرے والد محترم (اللہ مغفرت فرمائے) ہیں۔ اُن کا ہر ایک عمل اپنی مثال آپ تھا۔ میرے رازداں، دوست، اُستاد وہ میرے سب کچھ تھے۔ بقول احمد فراز صاحب کے کہ " ہر کوئی اُسے سراہتا ہے" ۔ اُنکی شخصیت ایسی تھی کہ کوئی اُن سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا۔ سات زبانوں پر عبور حاصل تھا جس...
Top