گریٹ وذڈم اینڈ گریٹ ڈیژن فرام خان صاحب ہم آپکے اس فیصلے کی قدر کرتے ہیں آپ نے ثابت کردیا کہ یہ اناؤں کا مسئلہ نہ تھا بلکہ قوم کہ حقوق کی جنگ تھی اور جمہوریت کہ تحرک کا معاملہ تھا اب گیند نواز شریف کے کورٹ میں ہے دیکھتے ہیں کہ وہ ہمیشہ کی طرح سے" میسنے" انداز میں منافقت کرتے ہیں یا پھر انتخابات...