نتائج تلاش

  1. م

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    پیارے شہریار غزل کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ تمہاری میل میں نےآج ہی دیکھی ہے۔ کافی دنوں بعد اردو محفل میں آیا ہوں۔ بہت شکریہ۔
  2. م

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ غزل کی پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ قبول فرمایئے۔ حوصلہ افزائی اور داد کے لئے بےحد مشکور ہوں-بڑی نوازش۔
  3. م

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب محمد وارث صاحب۔ ٹایپنگ کی غلطی درست کرنے کا بہت شکریہ۔ مجھے بڑی خوشی ہے کی غزل آپ کو پسند آئی۔ حوصلہ افزائی کرنے پر آپ کا مشکور ہوں۔ بڑی نوازش۔
  4. م

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب شوکت پرویز صاحب اور جناب سید ناصر شہزاد صاحب۔ آپ دونوں کو غزل پسند آئی اس پر بڑی خوشی ہوئی۔ داد اور حوصلہ افزائی پر بہت مشکور ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔
  5. م

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    ادارے کے منتظمین سے درخواست ہے کی میری تازہ غزل کے آخری شعر میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی ہے۔ برائے مہربانی آخری شعر میں چرا کر لے آئے کی جگہ اٹھا کر لے آئے کر دیا جائے۔ بڑی نوازش ہوگی۔
  6. م

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    غزل محمد حفیظ الرحمٰن صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے چاہا آغاز تھا ، انجام اٹھا کر لے آئے جب پڑا وقت تو سب چھوڑ دیا مال و منال نقدِ دل اور کچھ الزام اٹھا کر لے آئے تیرگی جب بھی کبھی مدِ مقابل آئی اک دیا ہم بھی سرِ شام اٹھا کر لے آئے جام تک اپنی رسائی جو کبھی ہو نہ سکی...
  7. م

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    رکھٰیں گے بھرم اپنی محبت کا کچھ ایسے جزبات کو خلوت میں بھی عریاں نہ کریں گے میری غزل کا شعر۔ یہ غزل 17 دسمبر 2012 کو آپ کی پابند بحور شاعری میں لگی- پوری غزل ملاحظہ کیجیے۔
  8. م

    بزمِ اردو میں تشریف لائیں

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب۔ سر بزمِ اردو کے دعوت نامے کا بےحد شکریہ۔ ہرطرح سے حاضر ہوں۔ جو خدمت سپرد کریں گے انشاءاللہ اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ انجام دینے کی کوشش کروں گا۔
  9. م

    غزل : نہ ساقی ہے نہ پیمانہ ہے باقی از: محمد حفیظ الرحمٰن

    بھائ امر شہزاد صاحب۔ غزل کی پسندیدگی پر بےحد مشکور ہوں۔ اتنی باریک بینی سے مطالعہ کا خصوصی شکریہ۔ " کل " کے مذکر ہونے پر استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے رائے کی درخواست ہے۔
  10. م

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    بھائ اسد قریشی صاحب۔ بہت شکریہ۔ دراصل ہم سب ہی یہاں کچھ سیکھنے اور کچھ حاصل کرنے کی غرض سے آتے ہیں ۔ آپ کی غزلیں پڑھ کر میں کتنا کچھ سیکھتا ہوں یہ میں ہی جانتا ہوں۔
  11. م

    غزل : جوشِ طوافِ کوچہء جاناں کو دیکھ کر : برائے اصلاح از: محمد حفیظ الرحمٰن

    بھائ فارقلیط رحمانی صاحب۔ غزل کی پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ۔ املا کی تصحیح کے لئے بھی بہت مشکور ہوں۔ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے۔میری کوتاہی ہے کہ پروف ریڈنگ کے وقت بھی نہ پکڑی جا سکی۔ نشاندہی کا بےحد شکریہ۔ مدیرِ محترم جناب خلیل صاحب سے التماس ہے کہ املا کی اس غلطی کی تدوین فرمادیں۔ شکریہ۔
  12. م

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    اسد ٖقریشی صاحب۔ میں خود نو آموز ہوں اور آپ جیسے شاعر کو کچھ بتانا چھوٹا منہ بڑی بات کے متردف ہے۔ پھر بھی ایک بات ذہن میں آئ ہے تو آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔ خواب دنیا نے ابھی تک کہ کہاں دیکھا ہے آنکھ میں اڑتا ہوا صرف گماں دیکھا ہے اس شعر...
  13. م

    غزل : جوشِ طوافِ کوچہء جاناں کو دیکھ کر : برائے اصلاح از: محمد حفیظ الرحمٰن

    غزل کی پسندیدگی کا بےحد شکریہ جناب خلیل صاحب۔ بڑی نوازش۔
  14. م

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    حسینی صاحب کا بہت شکریہ۔ اب یہ نظم آسانی سے پڑھی جا سکتی ہے۔ نظم کو دوبارہ پڑھنے میں مزا آیا۔ موجودہ حالات پر بہت اچھا منظوم تبصرہ ہے۔ راجی صاحبہ داد قبول فرمایئں۔
  15. م

    غزل : جوشِ طوافِ کوچہء جاناں کو دیکھ کر : برائے اصلاح از: محمد حفیظ الرحمٰن

    غزل از : محمد حفیظ الرحمٰن جوشِ طوافِ کوچہء جاناں کو دیکھ کر ہر جنبشِ زمیں پہ ہیں قرباں کئی فلک جھپٹے ہیں مرغِ قبلہ نما پر کئی عقاب دیکھی تھی اس کی دور سے بس ایک ہی جھلک سطحِ قمر پہ دیکھ کے انساں کے نقشِ پا حیراں ہے حور خلد میں تو عرش پر ملک یومِ الست بھولی ہوئی بات ہی سہی آتی...
  16. م

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    ًمحترم خلیل صاحب۔ بہت اچھی غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔
  17. م

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    محترمہ زاہدہ ریئس راجی صاحبہ۔ ااچھی نظم ہے ۔ داد قبول کیجئے۔ مگر اس طرح ٹائپ کی گئ ہے کہ پڑھنے میں بڑی دشواری ہوئ۔ ایک مصرع مگر محبت کے دعوے داروں میں سے ں ہٹا دیجئے،۔ صحیح لفظ دعوے دارو ہے۔
  18. م

    غزل: ہم شکوہءدامان وگریباں نہ کریں گے : از: محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب امر شہزاد صاحب۔ حوصلہ افزایئ کے لئے بےحد مشکور ہوں۔ بڑی نوازش جناب۔
  19. م

    حمد: ہوتا ہے ترے نام سے آٍغاز مرا دن : محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب الف نظامی صاحب۔ حوصلہ افزایئ کے لئے بہت بہت شکریہ۔ ٹائپنگ میں اناڑی بھی ہوں اور کاہل بھی۔ با ر بار غلطیاں کر کر کے اور بار بار اصلاح کرکے ٹائپ کرتا ہوں اس لئے بہت سی چیزوں کی طرف دھیان نہیں جاتا۔ آپ نے بڑا صائب مشورہ دیا ہے ۔ انشاءاللہ آئندہ اس پر عمل کروں گا۔
Top