تمام احباب گرامی قدر کا پر خلوص ، دوستانہ و مشفقانہ خیر مقدم کرنے پر بہت بہت شکریہ ۔
جن بھائیوں یا بہنوں نے سلام کا جواب بھی دیا انہیں اللہ سے تو نیکیاں مل ہی گئیں ہیں ہم بھی باردیگر ان کے احسان و امتنان پر شکرگزار ہوتے ہیں ۔
محترم المقام الف عین صاحب نے تعارف مزید کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ...