نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    وہ زخم دے کے مجھے حوصلہ بھی دیتا ہے اب اس سے بڑھ کے طبیعت شناس کیا دے گا
  2. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    ان کہی کی الگ اذیت ہے کہی کا عذاب مت پوچھو
  3. عائشہ صدیقہ

    قران کوئز 2017

    الانبیاء، آیت 21 ۔۔۔ 30 أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ترجمہ : اور کیا کافر لوگوں نے نہیں دیکھا کہ جملہ آسمانی کائنات اور زمین (سب) ایک اکائی کی شکل میں جڑے ہوئے تھے پس ہم نے ان کو پھاڑ کر جدا کر دیا
  4. عائشہ صدیقہ

    آؤ دوستی کریں

    انسان کتنا پاگل ہےیہ جانتے ہوئے بھی کہ خواہشات رنگین تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں جن کے رنگ آنکھوں کو بھلے لگتے ہیں مگر ان رنگوں کو زندگی کے کینوس پر منتقل کرنا اتنا آسان نہیں پھر بھی وہ اس کوشش کو کامیاب کرنے کے لیے اپنے وجود کو زخم زخم کرکے چھوڑتا ہے۔۔ اگرچے امیر ہونا کامیابی کی دلیل نہیں لیکن...
  5. عائشہ صدیقہ

    میں نے دنیائیں دیکھی ہیں،خوبصورت بتوں کی پوجا کی ہے، خوبصورت لوگوں سے ملا ہوں،مگر تم تو کوئی چیز...

    میں نے دنیائیں دیکھی ہیں،خوبصورت بتوں کی پوجا کی ہے، خوبصورت لوگوں سے ملا ہوں،مگر تم تو کوئی چیز ہی اور ہو۔۔:-)
  6. عائشہ صدیقہ

    احمد اور مومل

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی آپکو صبر دیں
  7. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    منفرد بات ہو گئی ہو گی منفرد بات کی نہیں جاتی کوئی الہام ان کو ہو جائے دل کی حالت کہی نہیں جاتی نجم الحسن نجمی
  8. عائشہ صدیقہ

    پنجابی شاعری

    نا نال ست بسم اللہ وی:)
  9. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں محبت تو معجزہ ہے اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
Top