نتائج تلاش

  1. ظل عرش

    بات یہ ہے کہ اور اراکین سے متعرف تو ہو جاؤں پر مجھے تو آپ دو لوگوں کو جواب دینے میں اتنی دقت ہے...

    بات یہ ہے کہ اور اراکین سے متعرف تو ہو جاؤں پر مجھے تو آپ دو لوگوں کو جواب دینے میں اتنی دقت ہے تو زیادہ لوگوں کو کیسے مینج کروں گی؟
  2. ظل عرش

    اب یہ تعارفی لڑی کہاں سے آئے گی؟

    اب یہ تعارفی لڑی کہاں سے آئے گی؟
  3. ظل عرش

    ٹھیک بات ہے. خیر مجھے انگریزی پسند بھی بہت ہے. یہ بہت سلو نہیں ہے؟ میرا مطلب ہے یہاں آرام سے...

    ٹھیک بات ہے. خیر مجھے انگریزی پسند بھی بہت ہے. یہ بہت سلو نہیں ہے؟ میرا مطلب ہے یہاں آرام سے بات ہو جاتی ہے؟
  4. ظل عرش

    سو تو ہے. دراصل میری جاب کی نوعیت ہی کچھ ایسی ہے کہ دن کا زیادہ تر حصہ انگریزی بولنے اور لکھنے...

    سو تو ہے. دراصل میری جاب کی نوعیت ہی کچھ ایسی ہے کہ دن کا زیادہ تر حصہ انگریزی بولنے اور لکھنے میں گزرتا ہے.. سو اس کی عادت ہے
  5. ظل عرش

    شکریہ عثمان اور عامر.. میں کوشش کرتی ہوں. پر مجھے کبھی اندازہ نہیں ہوا کہ انگریزی اتنی آسان ہے

    شکریہ عثمان اور عامر.. میں کوشش کرتی ہوں. پر مجھے کبھی اندازہ نہیں ہوا کہ انگریزی اتنی آسان ہے
  6. ظل عرش

    آمین. شکریہ... اففففف یہ خاصا مشکل کام ہے. تعارف لکھنا ہے پر اتنا کچھ ہے وہاں. کافی پیچیدہ ہے سب..

    آمین. شکریہ... اففففف یہ خاصا مشکل کام ہے. تعارف لکھنا ہے پر اتنا کچھ ہے وہاں. کافی پیچیدہ ہے سب..
  7. ظل عرش

    شکریہ لاریب

    شکریہ لاریب
  8. ظل عرش

    شکریہ عثمان، شکریہ عامر.. میں کوشش کرتی ہوں.. جی ہاں یہ میری جانو بیٹی کی تصویر ہے

    شکریہ عثمان، شکریہ عامر.. میں کوشش کرتی ہوں.. جی ہاں یہ میری جانو بیٹی کی تصویر ہے
  9. ظل عرش

    ارے کوئی گلہ شکوہ نہیں پر مجھے دراصل اس فورم کو صحیح استعمال کرنا نہیں آ رہااردو ٹائپنگ بھی اچھی...

    ارے کوئی گلہ شکوہ نہیں پر مجھے دراصل اس فورم کو صحیح استعمال کرنا نہیں آ رہااردو ٹائپنگ بھی اچھی نہیں اور مجھے اسکو فالو کرنا بھی نہیں آ رہا
  10. ظل عرش

    شکر ہے کسی نے جواب دیا.. مجھے خدشہ تھا کہ انگریزی والوں کی اردو فورم پر کچھ خاص پزیرائی نہیں...

    شکر ہے کسی نے جواب دیا.. مجھے خدشہ تھا کہ انگریزی والوں کی اردو فورم پر کچھ خاص پزیرائی نہیں ہوتی. اپ سب کا شکریہ
  11. ظل عرش

    السلام و علیکم

    السلام و علیکم
Top