نتائج تلاش

  1. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    وہ فونٹ نہیں بیچ رہے بلکہ پلگ ان بیچ رہے ہیں۔ فونٹ تو فری ہے :act-up:
  2. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جو بھی ہو بہرحال کرننگ بہترین ہے۔ لیکن ابھی ڈائنامک نہیں ہے بلکہ سٹیٹک ہے۔یعنی متن کو سلیکٹ کرکے اپلائی کرنی پڑتی ہے۔
  3. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جی یہ انڈیزائن کے لئے بنائے گئے مبین پلگ ان کو استعمال کرکے کیا گیا ہے۔ اصل میں یہ جمیل نستعلیق ہی ہے جس کو مبین کے نام سے ری نیم کر دیا گیا ہے۔:act-up:
  4. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    انڈیزائن کے ذریعہ اوپر والے پیراگراف میں گلف سپیسنگ بڑھانے کے بعدنتائج
  5. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    الفاظ کے درمیان کرننگ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے انپیج کی طرح انڈیزائن میں بھی باآسانی تبدیل کی جا سکتی ہے جیسا کہ ابھی میں نے کی ہے۔
  6. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جی یہ ایکسٹرا کرننگ ہی ہے اخبارات کی سرخیوں کےزیادہ موزوں ہے۔
  7. عبدالحفیظ

    تاج نستعلیق میں نعت پاک

    بہت خوبصورت ہے ماشاء اللہ
  8. عبدالحفیظ

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    میرے خیال سے یہ ابھی الفا اسٹیج میں ہے فائنل ورژن تک کافی بہتری کی امید ہے بیشک انپیج کے مقابلے میں پڑھنا مشکل ہے
  9. عبدالحفیظ

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آپکے سافٹوئیر کا ورژن 1 نئے ورژن 2۔1 سے کافی اچھا تھا نیا ورژن تو بالکل بھی کام نہیں کر رہا میرے پاس۔ پرانے ورژن میں بعض الفاظ درست نہیں آ رہے تھے مگر نیا ورژن تو بس میسج دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کر رہا ہے۔
  10. عبدالحفیظ

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    رانا صاحب آپ خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں واقعی زبردست کنورٹر بنایا ہے۔ امید ہے تیزی سے اس میں بہتری کرتے رہیں گے۔
  11. عبدالحفیظ

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    عارف بھائی انڈیزائن میں استعمال کرکے مزاآ گیا اب بتائیں جمیل نستعلیق کا انڈیزائن والا ورژن کب ریلیز کر رہے ہیں شدت سے انتظار رہے گا۔
  12. عبدالحفیظ

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    خرم صاحب کشش کو کرننگ کہہ رہے ہیں عارف بھائی:)
  13. عبدالحفیظ

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    انڈیزائن والاربط نہیں ہے عارف بھائی پلیز اپڈیٹ کر دیں۔ جزاکم اللہ
  14. عبدالحفیظ

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    انڈیزائن میں کرننگ نہیں ہو رہی ہے۔
  15. عبدالحفیظ

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    باقی عارف کریم صاحب کا کہنا ہے کہ مائکروسافٹ پبلشر گزرے وقت کی بات ہے تو خاکسار ایسا نہیں مانتا اور پبلشر کو پبلشنگ کے لئے ورڈ سے بہتر مانتا ہے ۔لے آوٹ کے ٹولز بھی اس میں موجود ہیں اور جہاں تک زیادہ گرافک ڈالنے پر فائل کا کرپٹ ہونا ہے تو وہ تو ورڈ کے ساتھ بھی مسئلہ ہے۔ اس لئے ان کے لئے کورل ڈرا...
  16. عبدالحفیظ

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    انڈیزائن میں کسٹم ڈکشنری شامل کرنے کے لئے آسان طریقہ: https://helpx.adobe.com/indesign/kb/add_cs_dictionaries.html
  17. عبدالحفیظ

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ماشاءاللہ بہت خوب
  18. عبدالحفیظ

    ہندوستان میں رمضان کے رنگ!

    बहुत सुंदर फोटो हैं ماشاءاللہ بہت خوب صورت تصاویر ہیں
Top