نتائج تلاش

  1. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    اس پوری بحث میں جو بات سامنے لانا مقصود ہے وہ ہے ہمارے رویوں میں اشتعال کا عنصر ۔ اگر کوئی دوست اسے کسی اور پہلو سے دیکھتا ہے تو اس کی اپنی مرضی ہے ۔ حالانکہ سچ یہ ہے آج مجھ پر گرجنے برسنے والے اسی محفل پر کئی بار میرے بردبار روئیے کی مثالیں دے چکے ہیں لیکن آج شاید مسئلہ اپنے روئیے ے ساتھ ہونے...
  2. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    آپ ہی بتائیں کہ اگر آپ کو محض اختلاف کرنے کی بنیاد پر ان الفاظ سے یاد کیا جائے جو سید ذیشان شاہ صاحب ، زیک اور آپ نے دوسروں کے لئے کئے تو کیا تب بھی آپ اسی طرح مؤقف اپنائیں گی ؟ ۔ اگر میرے کومنٹس آپ کو" گرے" ہوئے لگتے ہیں تو یہ ضروری نہیں کہ آپ کو میری ہر بات سے اتفاق ہو لیکن آپ اس کے اظہار...
  3. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    آپ کو میری سیاسی و مذہبی ترجیحات کا تعین کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے بھلا ۔ جو بات سامنے کی ہے اس پر بے لاگ اپنے خیالات کا اظہار کریں بھلے اختلاف ہی کریں ۔
  4. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    قیصرانی بھائی ، یہاں سے اس بات کی اہمیت واضح ہوتی ہے کہ جس کے لئے میں اکثر گزارش کیا کرتا ہوں کہ فیس بکی تصاویر کو من و عن اٹھا کر یہاں جھگڑا کروانے والوں کو روکا جانا چاہئیے کہ جن کا مقصد بات کرنا نہیں محض کاپی پیسٹ ہوتا ہے ۔ ذاتی حوالے سے ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں ہونا چاہئیے کہ کوئی بندہ مذہبی...
  5. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    پہلے یہ فرما دیجئے کہ اعتراض ملالہ پر تنقید پر ہے یا موصوف کے مذہبی میلان پر :)
  6. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    یعنی نامعلومی کی کیفیت میں ہی سرخ کراس مار گئے ۔ اللہ اللہ ایسی بے خبری :)
  7. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    یہ تو ڈپلومیسی کی طرف چلے گئے آپ :)
  8. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    یہ بات مجھے کہنے کا فائدہ یوں بھی نہیں ہے کہ اس قسم کی زبان پر میں نے ہمیشہ سب سے آگے رہ کر آواز اٹھائی ہے ، خواہ کوئی مذہبی یہ کام کرے یا مذہب بیزار ۔
  9. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ایسی ٹرولنگ پر تو آپ زبردست کی ریٹنگیں تک دیتے رہے ہیں قیصرانی بھائی :)
  10. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    حوصلہ رکھیں شاہ جی ، ابھی سے کراس بازی شروع فرما دی آپ نے ۔
  11. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی بالکل آپ کے اصول ہم نے بڑی اچھی طرح دیکھ اور سمجھ لئے کہ جو کوئی آپ سے اختلاف رکھے وہ بے ہودہ بکواس کرتا ہے ۔ اور جب آپ کو احساس دلایا جائے تو آپ بھی روایتی پاکستانیوں کی طرھ مذہب کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر یہ فتوی بھی صادر فرما دیتے ہیں کہ آپ کی ذاتیات پر...
  12. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    یعنی اب شک نہ کیا جائے آپ کی نیت پر :)
  13. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    خدا نے جو کہا ہے وہ ہمیں اسی وقت یاد آتا ہے جب خود پر پھندہ فٹ ہو رہا ہو ۔ شاہ جی یہ آپ کا ہی نہیں سب کا مسئلہ ہے کہ مذہب کو اپنے دفاع کے لئے استعمال کرنے نہیں چوکتے ۔
  14. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    بس آپ کے جملے کے الفاظ ہی کافی ہیں آپ کے دعوے کی تصدیق کے لئے :)
  15. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    یعنی دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی :)
  16. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    یہاں ہر شخصیت پر دل کھول کر تنقید کی جاتی ہے بلکہ اب تو خیر سے بازاری زبان بھی استعمال کر دی جاتی ہے ۔ جب ہمہ قسم کی تنقید شہد سمجھ کر ہضم کر لی جاتی ہے ، فیس بکی فوٹو شاپ آرٹ پر بے سرو پا باتوں اور حقائق سے کوسوں دور جھوٹ پر بھی زبردست کی ریٹنگ کے ڈنگورے برسا دئیے جاتے ہیں لیکن پھر بھی ایسی...
  17. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ایمانداری سے ایک بات بتائیں کہ ملالہ پر تنقید دیکھ کر خود کو ماڈریٹ کہلوانے والے دوست بھی یک دم طالبانی رویہ کیوں اختیار کر لیتے ہیں ؟ ۔
  18. س

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    اتنا غصہ :D
  19. س

    اسلام آباد کی سیکیورٹی فوج کے حوالے

    نہ عوام پر اعتبار ، نہ الیکشن کمشن پر اعتبار ، نہ حکومت پر اعتبار ، نہ عدالت پر اعتبار اور سچی بات تو یہ ہے کہ خود پر بھی اعتبار نہیں ہے خان صاحب کو تو ایسے میں ان کی تشفی قلب کیسے ہو :)
Top