نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بہت خوب بلکہ زبردست گجرات کی سیر کرانے کا شکریہ ان تصاویر کو دیکھ کر کم از کم یہ اندازہ لگا کہ گجرات پشاور سے کئی درجے منظم ہے۔ شائد یہ آبادی کی کمی کے سبب ابھی تک انتظام باقی ہے۔
  2. منصور مکرم

    مستقل ترتیب

    نہیں یہ صدقہ کی مد میں آتے ہیں۔اور وہ فی سبیل اللہ کسی بھی بندہ کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ وہ کہتا ہے کہ انفرادی طور پر میں لوگوں کی مدد کرتا رہتا ہوں ،لیکن وہ چاہتا ہے کہ ان پیسوں سے کوئی مستقل سلسلہ چلایا جا سکے ،تاکہ اسکی مستقل آمدنی آتی رہے اور لوگوں کو ،ملتی رہے۔
  3. منصور مکرم

    مستقل ترتیب

    قیصرانی صاحب بات تو مناسب ہیں۔آپکا مشورہ بھی فارورڈ کیا جا جاتا ہے ۔ ویسے اس بارے کبھی کبھی عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کل ایک بندہ مارکیٹ میں ملا کہ جی وہ جو شوارمے والی مشین ہے ،وہ میرے لئے لگائی گئی ہے ،اور میں ہی اسکو سنبھالونگا۔ میں نے کہا خدا ک بندے مجھے پہلے بتا دیتے ،تیار بندہ...
  4. منصور مکرم

    مستقل ترتیب

    ایک بندہ ہر مہینے کی تنخواہ سے تقریبا 5 ہزار الگ کرکے فی سبیل اللہ خرچ کرتا ہے۔لیکن اسکا کہنا یہ ہے کہ کسی طرح ان 5 ہزار روپے کو جمع کرکے کوئی ایسا ترتیب بنایا جاسکے کہ اس سے مستقل کوئی فی سبیل اللہ کام ہوسکے۔ کیونکہ عام طور پر تو وہ ان روپوں سے کسی کی مشکل دور ردیتا ہے،لیکن وہ کہہ رہا ہے کہ یہ...
  5. منصور مکرم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تو گویا صرف مرزا غالب ڈرامے کیلئے ایکسپریس میں سفر کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek::LOL::LOL: یہ تو ایسا ہوا کہ ایک امیر باپ کا بیٹا ہمیشہ ٹرک ڈرائیور کے ساتھ ٹرک میں ہوتا تھا۔باپ نے ایک دن کہا کہ بیٹا گھر میں سب کچھ ہے لیکن تم کیوں اتنی محنت مزدوری کرتا ہے۔ تو بیٹے نے جواب دیا کہ بابا۔۔۔پیسے کی بات...
  6. منصور مکرم

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    یارا جب ایک بار میدان میں نکلے ہیں تو موت سے کیا ڈر۔ اچھا ہے دنیا کے مصائب سے مامون ہوجائیں گے۔ شکر ہے پاکستان میں سینماوں کے دھماکوں میں نہیں مرے۔اب کچھ نا کچھ تو عاقبت اچھی ہوجائے گی۔دنیا میں زندہ رہ گئے تو کیا ہوگا،پھر وہی احتجاجی جلوس و مظاہرے۔ یہ ہوتا رہتا ہے دنیا میں۔
  7. منصور مکرم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ حقیقت پر مبنی ایک واقعے پر بنی فلم ہے۔ یہ واقعہ افغانستان کے علاقہ کنڑ میں پیش آیا تھا۔جسمیں واقعی ہیلی کاپٹر اور بندے مارے گئے تھے ،صرف ایک بندہ ہی بچ گیا تھا، جسکو طالبان مخالف نے پناہ دی تھی،جنکو اربکیان کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ نیز حقیقی واقعے میں جب امریکی مقامی کے ہاں پناہ گزین ہوا...
  8. منصور مکرم

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    گڑیا کو سال گرہ مبارک ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار دیجئے
  9. منصور مکرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    جو کیمرہ تھا ،7 سمندر پار چلا گیا ،ظالم کا بچہ اور وہاں فضول میں مقیم ہے ،کوئی کام وام بھی نہیں کر رہا۔ لیکن خیر اب ایک نئے ضرورتِ رشتہ اوہ عفوا ضرورت کیمرہ کا اشتھار دئے دیا ہے،دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
  10. منصور مکرم

    مبارکباد سالگرہ مبارک امید بہنا!

    سال گرہ مبارک ہو امید و محبت صاحبہ
  11. منصور مکرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    بہار کا موسم ہے ،اسلئے ہر جگہ گلشن کِھلے ہوئے ہیں۔ موسم کے موافق موضوع
  12. منصور مکرم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    اچھا پاکستان جیت گیا ہے۔ اب پیارے بچوں کو کل کے پیپر پر لگاؤ ۔شاباش اور ہاں کل تو کوئی میچ نہیں ہے،نا ورنہ تو کل کا پیپر پھر چھوڑنا پڑے گا بچوں کو۔
  13. منصور مکرم

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    دو دن قبل ہمارے کرنل صاحب کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ،تو وہ ظالم کہہ رہا تھا کہ میں نے اپنے خاندان میں اعلان کروا رکھا ہے کہ جس نے اپنے بچے کا نام فرید رکھا تو میرا اسکے ساتھ تعلق ختم۔ وہ کہتا ہے کہ میری زندگی میں جتنے فرید آئے تو سب بے کار بندے تھے،اسی لئے بس اسی نام سے نفرت ہے۔
  14. منصور مکرم

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    آپ دونوں کی بیٹیوں کیا نام دیکھ کر میں ایک لمحے کیلئے بھول گیا کہ میری بیٹی کا کیا نام ہے۔لیکن پھر یاد آگیا ہاہاہہاہاہا انسان بھی عجیب شے ہے۔
  15. منصور مکرم

    خواہشات کا ستیاناس

    اس دن جیہ پشاور گئی ہو کاش اس گرمیوں میں ہمیں ڈینگی سے پاک سوات ملے،
  16. منصور مکرم

    خواہشات کا ستیاناس

    واہ ابن سعید صاحب زبردست سلسلہ کاش محفل میں اس طرح کے سلسلے وقتا فوقتا چلتے رہیں۔
  17. منصور مکرم

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    مانو بلی ۔۔۔۔۔اس سردی میں آئیس کریم وہ کہتے ہیں نا ۔سردی ہے تو کیا ہوا۔آئیس کریم آئیس کریم ہے۔ باقی سفرنامے کے منتظر ہیں۔
  18. منصور مکرم

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    یارا ہمت بھائی: بات یہ ہے کہ ایک بار جب محفل میں انٹری کر ہی لی ہے اور اتنا وقت بھی ادھر گذار لیا ہے ،تو اب جانا کیسا۔ مانتا ہوں کہ حالات و واقعات کبھی کبھی انسان کو زچ کردیتے ہیں، لیکن یہی تو زندگی کی رنگینیاں ہیں۔جب تک زندگی ہے تو یہی باتیں ہر جگہ موجود ہونگی۔کسی نکتے کے بارے میں رائے کا...
  19. منصور مکرم

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ کو بھی محفل سے نکال کر ساتھ لیں جائیں۔ ایم آئی رانگ؟؟ گلابی گلابی
  20. منصور مکرم

    اتنے مہمان آپ گن بھی سکتے تھے؟

    اتنے مہمان آپ گن بھی سکتے تھے؟
Top