باؤلنگ ہمیشہ سے پاکستان کی اسٹرنتھ رہی ہے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ اتنا غلط نہیں تھا غلطی یہ ہے ہوئی کہ ہم نے بیٹنگ گندی کی مانا کہ تین وکٹیں جلدی گر گئیں مگر کرکٹ فقط ٹک ٹک یا صرف چھکے مارنے کا ہی نام نہیں آخر پاکستانی ٹیم میں کب پروفیشنل ازم آئے گا اور یہ کب سنگلز ڈبلز کی اہمیت کو جانیں گے ؟؟؟...