لڑکپن کے دور کے تجوید کے استاد محترم یاد آ گئے وہ بھی اتنی ہی خوبصورتی سے تجوید پڑھایا کرتے تھے کہ ان کی باتیں عرصہ دراز گزرنے کے باوجود ذہن نشین ہیں.
حروف إخفاء یاد کرنے کیلئے ایک شعر پڑھایا جاتا تھا
صف ذا ثنا کم جاد شخص قد سما
دم طیبا زد فی تقی ضع ظالما
اس شعر کے ہر لفظ کا پہلا حرف حرف إخفاء...