پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع نیلم میں واقع سیاحتی مقام اڑنگ کیل کی تصاویر۔
BBC
اڑنگ کیل پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی وادیِ نیلم کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے۔
BBC
اس مقام کی سطح سمندر سے بلندی 2554 میٹر ہے۔
BBC
اڑنگ کیل پہنچنے کے لیے کیل سے تقریبا دو کلو میٹر کا ٹریک ہے اور یہ...