نتائج تلاش

  1. انتہا

    آج کی آیت

    أَلَمْ يَأْتِهِمْ نَبَأُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَوْمِ نُوحٍ وَعَادٍ وَثَمُودَ وَقَوْمِ إِبْرَاهِيمَ وَأَصْحَابِ مَدْيَنَ وَالْمُؤْتَفِكَاتِ أَتَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ﴿70﴾ کیا انھیں اپنے سے پہلے لوگوں کی...
  2. انتہا

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    مجھے یا میری تاریخ پیدائش کو؟
  3. انتہا

    " رشتے "

    بہت خوب
  4. انتہا

    تعارف آداب

    السلام علیکم خوش آمدید
  5. انتہا

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    لیکن یہ ”تاریخ پیدائش کی سالگرہ“ کا مطلب سمجھ نہیں آیا
  6. انتہا

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    آج جب محفل میں داخل ہوا تو سرورق پر یہ پیغام چمکتا دمکتا نظر آیا: انتہا، آپ کی تاریخ پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تمام محفلین کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!
  7. انتہا

    خطاطی سے فانٹ سازی تک - ٹیوٹوریل

    زبردست عارف بھائی۱
  8. انتہا

    جون ایلیا ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میں

    ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میں ہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں اے خوش خرام پاؤں کے چھالے تو گن ذرا تجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں تجھ کو خبر نہیں کہ ترا حال دیکھ کر اکثر ترا مذاق اڑاتا رہا ہوں میں جس دن سے اعتماد میں آیا ترا شباب اس دن سے تجھ پہ ظلم ہی ڈھاتا رہا ہوں میں بیدار کر...
  9. انتہا

    جون ایلیا ہونے کا دھوکا ہی تھا

    ہونے کا دھوکا ہی تھا جو کچھ تھا وہ تھا ہی تھا اب میں شاید تہہ میں ہوں پر وہ کیا دریا ہی تھا بُود مری ایسی بِکھری بس میں نے سوچا ہی تھا بھُولنے بیٹھا تھا میں اُسے چاند ابھی نِکلا ہی تھا ہم کو صنم نے خوار کیا ورنہ خدا اچھا ہی تھا کیسا ازل اور کیسا ابد جس دَم تھا لمحہ ہی تھا
  10. انتہا

    آج کی آیت

    إِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللَّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوبُونَ مِنْ قَرِيبٍ فَأُولَئِكَ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا﴿17﴾ وَلَيْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ حَتَّى إِذَا حَضَرَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ...
  11. انتہا

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اللھم اغفر لہم و ارحمھم، و عافھم واعف عنھم
  12. انتہا

    اردو ہے جس کا نام

    اگر ”چرانا“ کا متضاد ”وارنا“ ہو سکتا ہو، تو غالباً ”چوری“ کا ”واری“ کیا جا سکے۔
  13. انتہا

    اردو فونٹیک

    انتظامیہ ابن سعید سے توجہ کی درخواست ہے۔ ویسے لنک تو بالکل درست ہے، میرے پاس چل رہا ہے۔
  14. انتہا

    اردو فونٹیک

    ملاحظہ فرمائیے، اردو فونیٹک۔
  15. انتہا

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ان پیج میں F11 کی دبائیں تو یہ ونڈو کھلتی ہے، اور یہاں سے ٹائپو گرافک ایڈجسٹ ہوتا ہے۔
  16. انتہا

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    یہ بغیر ٹائپو گرافک کے ہے ان پیج پر۔
  17. انتہا

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ان پیج کا ایک بہترین ٹول ٹائپو گرافک ہے جس کے ذریعے ہر دو الفاظ کے درمیان مناسب فاصلہ دے کر ٹیکسٹ کو بآسانی قابل مطالعہ بنایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ ورڈ اسپیسنگ سے ایک الگ چیز ہے۔ کرننگ کے ساتھ ساتھ اگر اس ٹول پر بھی کام ہو تو چاند کو چار چاند لگ جائیں گے۔ ان شاءاللہ
  18. انتہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خلیل الرحمن بھائی۔ ایک رہنمائی درکار تھی اگر آپ تعاون فرمائیں...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خلیل الرحمن بھائی۔ ایک رہنمائی درکار تھی اگر آپ تعاون فرمائیں اردو نثر میں محاوروں کو بولا جاتا ہے تو آخر میں ”نا“ لگتا ہے۔جیسے کوشش کرنا، پیروی کرنا لیکن جب نثر لکھی جاتی ہے تو کیا استعمال کیا جائے کوشش کرنا چاہیے یا کوشش کرنی چاہیے اسی طرح پیروی کرنا چاہیے یا...
Top