پیپلز پارٹی اول نمبر پر ہے۔ ویسے جس کا جہاں زور چلتا ہے وہ وہاں یہ کام کرتا ہے۔ چاہے وہ غیر سیاسی "غریب" عوام ہوں، جنہوں نے کراچی کو سونے کی کان اور لاوارث سمجھ کر یہاں بھیک مانگنے اور ڈکیتیاں کرنے کے لیے اختیار کیا ہو یا سیاسی وڈیرے جو اندرونَ سندھ سے کراچی کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر اسے...