ابھی لاہور کے جلسے سے واپس لوٹی ہوں۔ یہ جلسہ لاہور کی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔ ہم پانچ بجے موٹر وے سے مینار پاکستان کی طرف چلے کیونکہ عام سڑکوں پر ٹریفک جام تھا۔
سگیاں انٹرچینج سے اندورنی سڑکوں کے ذریعے جلسہ گاہ کی طرف جانے کا سوچا ۔ مگر اندرونی سڑکوں پر بھی لوگ جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں...