نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تین واضح باتیں تو کسی تعارف کی محتاج نہیں 1- کپتان کا دامے درمے سخنے ساتھ دیا 2- کرنل صاحب سے ببانگِ دہل دھرنے کے پیسے وصول کیے 3- کپتان کی بات یعنی اس کے ساتھ کیے معاہدے پر اعتبار کیا
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی مالی دستاویزات کے مطالعے کی اجازت دے دی

    الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی مالی دستاویزات کے مطالعے کی اجازت دے دی ڈان اخباراپ ڈیٹ 15 اپريل 2021 کمیشن نے کہا تھا کہ جس ریکارڈ کی اسکروٹنی کی جارہی ہے وہ عوامی دستاویزات ہیں—فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنی کمیٹی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    درست کہتے ہیں آپ۔ ہماری ہی طرح سیدھی سادی ہیں ہماری بہنا!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یعنی ایک ہی سانس میں سیاست دان بھی کہہ دیا اور صاف گو بھی۔ یہ بھلا کیسے ممکن ہے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    شدت پسندی کے جس طوفان کو امیر المومنین حضرت ضیا الحق نے محض اپنے دورِ حکمرانی کو طول دینے کے لیے دعوت دی تھی، وہ اب ہماری جڑوں میں بیٹھ چکا ہے۔ ہر شخص جو مذہب پر بات کرنا چاہتا ہے، پہلے حلفیہ بیان دیتا ہے کہ وہ سچا مسلمان ہے اور ختم نبوت پر یقین رکھتا ہے۔ نوبت ایں جا رسید کہ حال ہی میں ڈاکٹر...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کیا کوئی حکومت کسی سیاسی پارٹی پر یوں پابندی لگاسکتی ہے؟ اسے عدالت میں لیجاتے تو خود ننگے ہوتے لہٰذا یہ کام کیا۔ جسٹس فائز عیسیٰ دھرنا کیس کا فیصلہ کہاں گیا؟جس فیصلے پر عملدرآمد کروانا تھا اس فیصلے کے لکھنے والے ہی کو عبرت کا نشان بنایا گیا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اپنے فائدے کے لیے اسے کئی بار استعمال کیا، اب اس مہرے کو پٹوانا ہی تھا، ورنہ اس سے کیا ہوا معاہدہ گلے پڑجاتا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ چلے تھے فرانسیسی سفیر کو واپس بھجوانے!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    صرف ایک مطلق العنان شخص کی ناعاقبت اندیشی خدا نخواستہ پورے ملک کو ڈبونے کے درپے ہے۔ نہ اسے بین الاقوامی سیاست کی سمجھ ہے اور نہ اس کا کوئی ساتھی اسے سمجھانے کی جرآت کرسکتا ہے۔ وہ جرمنی اور جاپان کو پڑوسی ملک سمجھتا ہے، ہندوستان کے کشمیر کو ہڑپ کرنے کا جواب دو جمعے آدھا گھنٹہ سڑک پر کھڑے ہونے کو...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہزاروں مبارک بادیں وصول کیجیے بٹیا! اللہ کرے آپ زندگی بھر مبارکبادیں وصول کرتی رپیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم گُلِ یاسمیں بٹیا۔ ایک ماہ میں ایک ہزار پیغامات! زبردست!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوف نگاہی کی داد دیجیے ہماری!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    دیدۂ منتظر
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    تو اسے اردو محفل پر بھی پیش فرمائیے۔ ہم ہمہ تن گوش نہیں بلکہ "پڑھنے والی آنکھ" ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    جزاک اللہ محمد وارث صاحب!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    محمد وارث صاحب! آپ کی مدد درکار ہے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے بھی دیجیے! ذات پات کے ہم نہیں قائل!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف منہاج علی

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب منہاج علی بھائی۔ بہت خوب شاعری کرتے ہیں آپ۔ محفل پر اپنی غزلیں پیش کرتے رہیے اور داد سمیٹتے رہیے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مبارکباد رمضان مبارک 1442 ہجری بمطابق بارہ اپریل 2021

    صاحب کی بات کا اعتبار نہیں! کل کلاں کو صاف مکر جائیں اور یو ٹرن لیتے ہوئے کہہ دیں کہ ماہ اپریل کی مناسبت سے اپریل فول بنایا تھا، تو ہم کہیں کے نہ رہیں گے!
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    مائیکروسوفٹ نے نوانس کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا

    ہائیں یہ کب ہوا؟ ہم تو سکے جوڑتے رہ گئے، اس نئے سکے ( بِٹ کوائن) نے تو عقل ہی خبط کردی!!!
Top