نتائج تلاش

  1. F

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی محکمہ زراعت کے تعاون سے اراضی کو زرخیز بنانے سے متعلق سمپوزیم اسلام آباد (۴ فروری، ۲۰۱۵ء)__ امریکی محکمہ زراعت نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے ساتھ ملکر پاکستان میں زرعی اراضی کو زرخیز بنانے سے متعلق...
  2. F

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آئ ايس آئ ايس کے حوالے سے ايک سوال جو اکثر فورمز پر تواتر کے ساتھ کيا جا رہا ہے وہ يہ ہے کہ تمام تر عالمی پابنديوں اور مذمتوں کے باوجود يہ تنظيم انتہائ فعال طريقے سے مالی لحاظ سے اتنی مضبوط کيسے ہے۔ بدقسمتی سے آئ ايس آئ ايس کی وسعت، اس تنظيم...
  3. F

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اسد کی حکومت کے خلاف ہمارا اصول پر مبنی موقف صرف ہماری ہی پاليسی نہيں ہے۔ بلکہ حقيقت تو يہ ہے کہ يہ ايک ايسی ظالم حکومت کے خلاف اجتماعی عالمی کوشش ہے جو زبردستی اپنی طاقت مسلط کرنے کے ليے خود اپنے ہی لوگوں...
  4. F

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ايک جانب تو آپ خود يہ تسليم کر رہے ہيں کہ ہم آئ ايس آئ ايس کے خلاف حملے کر رہے ہيں تا کہ اس بڑھتے ہوئے خطرے کے خلاف عالمی رائے عامہ کو مضبوط کيا جا سکے۔ اور پھر آپ اس بات پر بھی بضد ہيں کہ ہم آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں کے ليے ہتھيار پھينک رہے ہيں۔...
  5. F

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    امريکی حکومت نے متعدد بار مصر ميں انسانی زندگی کے زياں پر اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کيا ہے اور صدر اوبامہ نے تو خود مصر کے عوام کے تحفظ اور سياسی ريليوں کے آزادانہ انعقاد کو يقینی بنانے کی ضرورت پر زور ديا تھا۔ کچھ رائے دہندگان نے يہ غلط تاثر قائم کر رکھا ہے کہ امريکی حکومت نے مورسی کی...
  6. F

    شکارپورمیں نماز جمعہ کے موقع پر امام بارگاہ و مسجد میں دھماکہ ، کم ازکم 30افراد شہید,50کے قریب زخمی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ آج شکار پور ميں مسجد ميں موجود معصوم انسانوں پر حملے کی شديد مذمت کرتا ہے اور متاثرين کے اہل خانہ کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی اور تعزيت کا اظہار کرتا ہے۔ امريکہ پاکستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ اس قسم کے انتہا پسند...
  7. F

    اعتراف جرم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ محترم سيف اللہ دنيا کے مختلف خطوں اور وہاں جاری تنازعات کے نتيجے میں معصوم بچوں اور شہريوں پر ہونے والے مظالم اور ان پر مبنی المناک مناظر يقینی طور پر تکليف دہ ہوتے ہيں اور ايک جذباتی ردعمل کا موجب بنتے ہيں۔ تاہم يہ مناظر اس ضرورت کو بھی...
  8. F

    امریکی صدر اوبامہ، دال قیمہ اوردہشتگردی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ محترم آواز دوست آپ نے امريکہ کی پاکستان کی عوام کے ساتھ بے اعتنائ کے حوالے سے جو رائے دی ہے، اس ضمن ميں صدر اوبامہ کا ايک بيان پيش ہے جو انھوں نے اپنی صدرات کے آغاز ميں پاکستان کے حوالے سے ديا تھا۔ ماضی میں ہم نے اکثر پاکستان کے ساتھ اپنے...
  9. F

    اعتراف جرم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ http://www.dailymail.co.uk/news/article-2883803/My-son-s-face-mutilated-recognised-finger-Mother-lost-TWO-sons-Peshawar-massacre-reveals-heartache-identifying-boy-minor-cut-suffered-day-before.html فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ...
  10. F

    امریکی صدر اوبامہ، دال قیمہ اوردہشتگردی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جب آپ بھارت کے ليے امريکی تعاون کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہیں تو آپ کو اس پورے خطے ميں امريکہ کی جانب سے اپنے دوستوں اور اتحاديوں کو دی جانے والی امداد اور تعاون کا تقابلی جائزہ لينا ہو گا جو کہ غير جانب داری اور توازن کے اصولوں پر...
  11. F

    امریکی صدر اوبامہ، دال قیمہ اوردہشتگردی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس ميں کوئ شک نہيں کہ کسی بھی دوسرے ملک کی طرح امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات بھی گزشتہ چند دہائيوں کے دوران متوقع نشيب وفراز اور تغير وتبدل کے عمل سے گزرے ہيں۔ ليکن يہ نہيں بھولنا چاہیے کہ امريکہ سميت کوئ بھی ملک اپنی مرضی اور زور بازو کی...
  12. F

    اعتراف جرم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu http://www.facebook.com/USDOTUrdu
  13. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ان دہشت گرد گروہوں کے قلع قمع کے ليے امريکہ پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کر رہا ہے جو ناصرف يہ کہ پاکستان کی سيکورٹی کے ليے خطرہ بنے ہوئے ہيں بلکہ پورے خطے کے ساتھ ساتھ امريکہ کی قومی سلامتی کے ليے بھی يکساں ناسور ہيں۔ امريکی حکومت پاکستان...
  14. F

    اعتراف جرم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ پشاور سکول پر حملہ - ملا فضل اللہ کا اعترافی بيان Vimeo Dailymotion Youtube فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu http://www.facebook.com/USDOTUrdu
  15. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ میں اپنے تمام دوستوں کو بتانا چاہوں گا کہ امریکہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات سے بخوبی آگاہ ہے۔ ہميں یقین ہے کہ پاکستانی شہریوں کی خوشحالی اور فلاح کے ليے تسلی بخش اور مسلسل توانائی کی فراہمی اشد ضروری ہے۔ اس سلسلے ميں ہم حکومت پاکستان کے...
  16. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ پاک ايران گيس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے بعض رائے دہندگان امريکی موقف کو "سنگين نتائج کی دھمکی" جيسی اصطلاح کے ذريعے بيان کرتے ہيں جو صريح غلط ہے۔ اس ايشو کے حوالے سے امريکی موقف مستقل اور ايرانی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کی پہلے سے موجود...
  17. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو رائے دہندگان اس بات پر بضد ہيں کہ امريکہ "پاکستانيوں" کو غلام تصور کرتا ہے اور پاکستان ميں مبينہ قيادت امريکی حکومت کے اشاروں پر انحصار کرتی ہے، انھيں چاہیے کہ واقعات کے اس تسلسل کا بغور جائزہ ليں جو کيری لوگر بل کے وقت پيش آئے تھے جب کئ...
  18. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ محترم آپ نے شايد غور نہيں کيا کہ ميں ہميشہ اپنی پوسٹ سے پہلے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرتا ہوں۔ اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "پراپيگنڈہ"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ...
  19. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس موضوع پر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ کی ٹيم کی جانب سے مختلف فورمز پر پوسٹ کيے جانے والے پيغامات کا مجموعہ پيش ہے۔ امريکی عوام کی جانب سے سفير رچرڈ اولسن پشاور کے آرمی پبلک سکول پر بيہيمانہ حملے ميں ہلاک شدگان کے خاندان والوں کو گہری ہمدردی کے جذبات...
  20. F

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کسی بھی دو ممالک کے مابين تعلقات کا دارومدار باہمی مفادات، دو طرفہ امور پر ہونے والے مذاکرات، معاہدوں، اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری اور فلاح کے ليے مواقعوں کی جستجو پر مبنی ہوتا ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ اور بھارت کے مابين سول نيوکلير معاہدے...
Top