نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    Bir Sevmek Bin Defa Ölmek Demekmiş... :(

    Bir Sevmek Bin Defa Ölmek Demekmiş... :(
  2. زاہد لطیف

    My Playlist

    Relations
  3. زاہد لطیف

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
  4. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    حضور یہ بات میں آپ سے پہلے بھی کر چکا ہوں اور دوبارہ دہرائے دیتا ہوں کہ کوئی بھی یہ نہیں کہ رہا کہ میری باتوں پہ بے چوں چرا عمل کیا جائے۔ اگر ایسا کچھ ہے تو سامنے لائیے تاکہ پتہ چلے ایسا کہنے کا مجاز کون ہے۔ ابھی تک ایسا تاثر تو صرف آپ اور آپ کے مقتدیوں کے مراسلوں سے ملتا ہے۔ آپ کی ایسی باتوں...
  5. زاہد لطیف

    امریکہ میں کورونا وائرس

    'آپ اندازہ لگائیں'! :)
  6. زاہد لطیف

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میرے ایک دوست نے بھی بڑی تعریف کی ہے منی ہائسٹ کی۔ بریکنگ بیڈ کا تاحال تو کوئی ثانی نہیں ملا لیکن دیکھتے ہیں۔
  7. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اوہو! لگتا ہے آپ نے جوشِ اختلاف میں مراسلے ہی غور سے نہیں پڑھے۔ چلیں پھر دہرائے دیتا ہوں آپ ہی قران و حدیث سے ثابت کر دیجیے کہ جو باتیں آپ کے اکابرین نے کی ہیں وہ صحیح ہیں۔ اسی سے ہمارے بھی اعتراض کا جواز باقی نہیں رہے گا اور ہمیں بھی آپ ہی کے بقول 'دین' سیکھنے کا موقع مل جائے گا۔ چلیں شروع کریں...
  8. زاہد لطیف

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    اجی ہم تو خان صاحب کی اس بات کے دیوانے ہو گئے ہیں کہ 'سکون تو صرف قبر میں ہے' اس لیے دنیا میں بے سکونی کی تلاش میں پیش پیش ہیں! :)
  9. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اکابرینِ امت کا نام لینے سے وہ بات صحیح نہیں ہو جائے گی۔ آپ اس پر بضد ہیں کہ دوسروں کے پاس علم کی کمی ہے لیکن آپ نے اپنی ہی بات میں کوئی دلیل نہیں دی کہ اکابرین کیوں صحیح ہیں۔ ذرا روشنی ڈال کر ہمارے علم میں بھی اضافہ فرمائیں کہ جو باتیں فہد مقصود صاحب نے کی ہیں وہ کس بنیاد پہ صحیح ہیں، آغاز...
  10. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جس مراسلے کا آپ نے اقتباس لیا اگر اسے ہی آپ غور سے پڑھ لیتے تو آپ کا جواب تو پہلے سے ہی وہیں موجود ہے! :) کاپی پیسٹ سے باہر بھی ایک دنیا ہے اس سے باہر نکل کر تھوڑی سی تکلیف عقل کو بھی دینی چاہیے نہ کہ دوسروں کو بھی اسی کام کے مشورے دیے جائیں جو آپ خود کرتے ہیں! :)
  11. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    حضور! اگر اسے علم کی بہتات کے معنوں میں بھی لیا جائے تو بھی اس کی گارنٹی نہیں کہ اس کی ہر تاویل صحیح ہو گی۔ لہذا یہ دلیل کہ فلاں کا بہت علم ہے تو اس کی کی ہوئی بات صحیح ہو گی محض ایک خواہش ہے اور دلیل کے معیار پہ پورا نہیں اترتی۔ یہ اس کی کہی ہوئی بات کو پرکھنے سے ہی معلوم ہو گا کہ وہ صحیح ہے یا...
  12. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اب یہ بات کوئی بھی صاحب کریں بشمول علامہ ابن تیمیہ، شاہ ولی اللہ اور اشرف علی تھانوی صاحب ہمیں یہ دیکھنا کہ آیا ایسا کوئی طریقہ کار حضور نے وضع کیا اور آیا یہ اخلاقی طور پر درست ہے؟ یہ تو سن کر ہی بندے کے کان کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ اسے 'علماء' کی گنجائش کہہ رہے ہیں؟ توبہ میرے اللہ میں تیری پناہ...
  13. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ کاپی تو سیکھنے یا آگاہی کی غرض سے کوئی بھی شخص کہیں سے بھی کر سکتا ہے، انٹرنیٹ کی دنیا میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ آیا وہ بات صحیح ہے یا غلط اور آیا وہ کاپی پلجرزم کے زمرے میں تو نہیں آتی۔ اس طرح یوٹیوب اور ٹوئیٹر کے لنک بھی تو شیئر ہوتے رہتے...
  14. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ان سب حقائق کو اپنی عقائد والی لڑی میں بھی پوسٹ کرتے جائیں تاکہ ساری چیزیں ایک ہی چھت تلے میسر ہوں! :)
  15. زاہد لطیف

    امریکہ میں کورونا وائرس

    سعد بھائی ان گھٹیا ویڈیوز پہ اپنی توانائی ضائع کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ جنہوں نے نہیں ماننا انہوں نے 'ببانگِ دہل' نہیں ماننا اور محض ادھر ادھر کی تاویلات دیتے رہنا ہے! :)
  16. زاہد لطیف

    میری پسندیدہ موسیقی!

    وفا کے وعدے وہ سارے بھلا گیا چپ چاپ!
  17. زاہد لطیف

    میری پسندیدہ موسیقی!

    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے!
  18. زاہد لطیف

    میری پسندیدہ موسیقی!

    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے!
Top