نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    آپ سب حضرات تو بات کو یونہی پھیلا کے بیٹھ گئے، یہاں بات اقبال کی قابلیت یا نااہلی کی نہیں ہو رہی، بات صرف ایک غزل کی تھی، تو میں معذرت خواہ ہوں کہ پہلی 2، 4 بار کے پڑھنے میں میں ہی اس کی بحر کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا، اب بار بار پڑھنے پہ سمجھ آیا۔ سو میں تہہ دل سے معذرت چاہوں گا اور آپ اجازت دیں...
  2. ملک عدنان احمد

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    اس پورے کلام کی جو بحر چل رہی ہے، آخری مصرعے پہ اس کا اطلاق نہیں ہو رہا۔ تھوڑی بے وزنی ہے
  3. ملک عدنان احمد

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف بانگ درا کے حصّہ دوم کی غزل زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں دم ہوا کی موج ہے، رم کے سوا کچھ بھی نہیں گل تبسم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر شمع بولی، گریۂ غم کے سوا کچھ بھی نہیں راز ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو کھل گیا جس دم تو محرم کے سوا...
  4. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    ضرور انشاءاللہ، میں ارسال کروں گا، اور اس پر آپکی اصلاح میرے لیے بلاشبہ مفید ثابت ہوگی
  5. ملک عدنان احمد

    تعارف تعارف

    میرا نام ملک عدنان احمد ہے، بنیادی طور پر میرا تعلق میانوالی سے ہے، فی الحال حصول تعلیم کی غرض سے لاہور میں مقیم ہوں، اردو ادب پڑھنا اور کسی قدرشاعری لکھنا میرے مشاغل میں شامل ہے، ساتھ ہی شاعری کے نام سے ایک فیس بک پیج بھی ایڈمن کرتا ہوں، میرا تفصیلی تعارف میرے فیس بک اکائونٹ پر ملاحظہ کیا جا...
  6. ملک عدنان احمد

    اردو محفل کو استعمال کرنے میں کوشاں....؛)

    اردو محفل کو استعمال کرنے میں کوشاں....؛)
  7. ملک عدنان احمد

    قدردانی ہے آپ کی... ورنہ ہم کہاں اور شاعر کہلانا کہاں...:)

    قدردانی ہے آپ کی... ورنہ ہم کہاں اور شاعر کہلانا کہاں...:)
Top