مجھے بہت زیادہ تو نہیں پتا، بس اتنا پتہ ہے کہ ایک ڈیٹابیس میں ٹیبل ہوتے ہیں ، جن میں Rows ہوتی ہیں، ان میں ہر Row میں مختلف ڈیٹا ٹائپ کو سٹور کروایا جاسکتا ہے۔ اسکے علاوہ اگر آپ نے اپنی ڈیٹابیس کو کسی مخصوص سافٹ ویر یا فرنٹ اینڈ ہینڈلر سے کنکٹ کرنا ہو تو ، اسکے لیے مخصوص کنکشن ٹائپ ہوتی ہے جسے...