نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    اچھی غزل ہے۔ کچھ وزن کی غلطیاں ہیں۔ تیسرے شعر کا پہلا مصرع وزن سے گرا ہوا ہے۔ اسی مصرعے میں وسعتِ نظری استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے متعلق میرا خیال ہے کہ صحیح لفظ وسعتِ نظر ہوتا ہے۔ اسی طرح پانچویں شعر کے پہلے مصرعے میں بھی وزن کا خلا ہے۔ آخری رکن "فعلن " کو پورا نہیں کیا گیا۔ دوسری بات گلی کے...
  2. احمد بلال

    ایک غزل ،'' کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں ''

    چوتھے شعر کے پہلے مصرعے میں معافی کو فعلن پر باندھنا غلط ہے۔ معافی کا ع نہیں گرا سکتے ۔اس کے علاوہ وزن کی غلطی نہیں ہے۔ باقی اصلاح اساتذہ ہی کریں گے۔
  3. احمد بلال

    آتش طولِ شبِ فراق کا قصہ بیاں نہ ہو . آتش

    بعد فنا مزار کا اپنے نشاں نہ ہو واہ کیا خوب کہا۔ کمال ہے
  4. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    معذرت۔ چلیں ،مقدس بہن:rolleyes:
  5. احمد بلال

    ا صلا ح کی غرض سے اک غزل پیشِ خدمت ہے

    متلاشی بھائی باقی سب تو درست فرمایا لیکن دیوانےکو میر تقی میر نے اکثر دوانہ باندھا ہے۔
  6. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    شکریہ ۔ اب کی خطا معاف کردیں آئندہ احتیاط کروں گا
  7. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    شکریہ جناب۔ سننے کا اور کچھ سیکھنے کا
  8. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    صحیح۔ وہ ایم ایس کا آیا ہے۔ آپ کو کسی مدد کی ضرورت ہو تو مجھے ---- پر email کر سکتے ہیں۔
  9. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    و واہ یعنی خوب بنے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو آپ نے بی ایس کے لیے ٹیسٹ دیا ہوا ہے یا ایم ایس کے لیے؟ ویسے رزلٹ آ گیا ہے ٹیسٹ کا۔
  10. احمد بلال

    غالب کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر

    تمام پسند کرن والوں کا بہت بہت شکریہ
  11. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    جی بالکل ، جانتا ہوں۔ ایک دفعہ گیا ہوا بھی ہوں لیکن بہت عرصہ پہلے۔
  12. احمد بلال

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    ان شا ء اللہ گاہے بگاہے اپنا کلام بھی پیش کرتا رہوں گا ۔ لیکن میری طبیعت میں روانی بہت کم ہے
  13. احمد بلال

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    بالکل صحیح فرمایا۔ آخر میں فِعلُن کی جگہ فَعِلُن بھی ڈال سکتے ہیں۔ اور اس کی تقطیع اس طرح ہو جائے گی ف ع لن میں ص نم باقی اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔
  14. احمد بلال

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    میرے خیال میں دوسرے شعر کے پہلے مصرے کا وزن درست ہے۔ البتہ قافیے کے بارے میں اعتراض بجا ہے
Top