میں شمشاد صاحب سے متفق ہوں کو شش کی جائے ایسا نہ کیا جا پر بعض اوقات ایسا جا ئز بھی ہے اس کی ایک مثال میں آپ کو دے سکتا ہوں، یہ بات کافی ۔۔۔ پرانی ہے کس سن کی بات مجھے نہیں معلوم میرے اکلوتے ماموں مرحوم حسن ابدال وغیرہ سے پڑھے تھے جو بعد میں ایکسین واپڈا بنے...