نتائج تلاش

  1. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    بحرعشق مصطفیٰ کا ماجرا ہو کیا بیاں لطف آیا ڈوبنے کا جتنی گہرائی ملی
  2. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    دیوار کعبہ میں ایک لکیر ہے ہم اُسی لکیر کے فقیر ہیں
  3. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    حبِ علی کی مے جو نہیں دل کے جام میں جنت کی بو نہ آئے گی اُس کے مشام میں میر ببر علی انیس (رہ)
  4. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    مسیحا! دو گھڑی ضبطِ غضب! صدقے محبت کے ابھی جو چوٹ کھائی ہے یہ سہلا لُوں تو آتا ہوں
  5. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    وہ تری عمردرازی کی دعا کیوں مانگے؟ اے شبِ ہجر! تجھے جس نے بھی کاٹا ہوا ہے ادریس آذاد
  6. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    کلام بھی شجرے کی پہچان ہوتا ہے شکست کھا گئے حسین (ع) !!! اب مسجد سے اعلان ہوتا ہے
  7. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    ستمگر! تم سے اُمّیدِ کرم ہوگی، جنہیں ہوگی ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے بیدم شاہ وارثی
  8. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    نثار مرتضی ع ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس چمن پہ نہ آئے اس چمن سے پیار کرتی ہوں عقیدہ مذہب انسانیت میں کب ضروری ہے میں ہندو ہوں اور اک بت شکن سے پیار کرتی ہوں ہندو شاعرہ دیوی روپ کمار
  9. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    بعد از نبی، بلند علی تیری ذات ہے ہم کو علی سے عشق ہے، سیدھی سی بات ہے گل رضوی
  10. السید کامل عباس الجعفري

    گھر کو چھوڑا شاہ نے جنت بسانے کے لیے (تعشق لکھنوی)

    گھر کو چھوڑا شاہ نے جنت بسانے کے لیے کربلا میں آئے تھے دنیا سے جانے کے لیے ظہر کو زینب سے جب ملنے گئے گھر میں حُسین کوئی ڈیوڑھی پر نہ تھا پردہ اٹھانے کے لیے صبر یہ تھا مرگ پر باندھی جو اکبر نے کمر شہ نے الٹی آستیں لاشہ اٹھانے کے لیے کہتی تھی ماں خط مرے اکبر کو تھا پیغامِ مرگ یہ جوانی آئی تھی...
  11. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    یہ جو فتوے جدید ہوتے ہیں ان میں کُتے شہید ہوتے ہیں اور جو بنتے ہیں بنو امّیہ کے مفتی وہی تو وقت کے یزید ہوتے ہیں کامل
  12. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    سلامت رہیئے کاشفی صاحب! معطر کر دیا میرا ذہن آپ نے
  13. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    واعظ کی عبادات کو دیکھے، خدا بولا ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
  14. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    پڑھتا ہے جو قرآن کو تنزیل سے پہلے بس دہر میں وہ قاری قرآن علی ہے مت پہلا مسلمان کہو میرے علی کو پہلا نہیں پہلے سے مسلمان علی ہے
  15. السید کامل عباس الجعفري

    کربلا گواہی دے ۔ افتخار عارف

    کربلا گواہی دے فاطمہ کی بیٹی نے باپ کی شجاعت کو صبر سے بدل ڈالا بھائی کی رفاقت کا حق ادا کیا کیسا کربلا گواہی دے باب شہر حکمت سے خیمہ گاہ نصرت تک محضر شہادت تک کیسے کیسے نام آئے کیا عجب مقام آئے حق کی پاسداری کو فرض جاننے والے راہ حق میں کام آئے ساتھ ساتھ تھی زینب کربلا گواہی دے پھر وہ شام...
  16. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    جانیے کس قدر بچے گا "وہ" اُس سے جب "ہم" گھٹائے جائیں گے جون
  17. السید کامل عباس الجعفري

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من تو شدم تو من شدی من تن شدم تو جان شدی تاکس ناگوید بعد ازیں ، من دیگرم تو دیگری میں تو ہوں تو میں ہے میں جسم ہوں تو جان ہے کوئی نہیں کہہ سکتا تو الگ ہے اور میں الگ امیر خسرو
  18. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    بارش شراب۔ عرش ہے یہ مانتے ہوئے بارش کے سب حروف کو اُلٹا کہ پی گیا
  19. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    قیامت کو جرمانہٴ شاعری پر مرے سر پہ میرا ہی دیوان مارا
  20. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    میرا دل بابری مسجد جیسا اور وہ ہندو شر پسند کوئی !!
Top