نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    عدلیہ کی آزادی کے انڈکس پر ایک عالمی تحقیق میں 128 ممالک میں سے پاکستان 120 نمبر پر آیا ہے۔

    امریکا کے ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کے تحت گزشتہ کئی برسوں سے دنیا کے مختلف ممالک میں عدلیہ کی کارکردگی اور عدالتی نظاموں سے متعلق اعداد و شمار جمع کیے جاتے ہیں۔ دنیا کے ایک سو اٹھائیس ممالک کے ڈیٹا پر مشتمل اس ادارے نے اس سال اپنی جو تفصیلات جاری کی ہیں، ان میں قانون کی بالا دستی یا رول آف لاء ایک...
  2. ابن آدم

    زینبیون بریگیڈ: شام میں لڑنے والے پاکستانیوں کی عسکری تنظیم کیسے بنی؟

    کراچی پولیس نے پچھلے کچھ عرصے میں اس عسکری تنظیم سے منسلک کئی شدت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ تنظیم کب اور کیوں وجود میں آئی، جانیے اس رپورٹ میں۔ پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے رواں ہفتے وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کراچی کے سرجانی ٹاؤن...
  3. ابن آدم

    اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی

    اسلام آباد: اوگرا نے سوئی سدرن کے صارفین کے لیے گیس 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے...
  4. ابن آدم

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    جی یہی میں نے کہنے کی کوشش کی تھی کہ آپ کو جب پولیس پکڑے گی تو آپ اپنے سب سے قریبی عزیز کا نمبر دیں گے جو آپ کو اچھی طرح جانتا ہو اور جو پولیس کی کال پر یہ نہ کہے کہ میں تو اس کو جانتا ہی نہیں. اگر ٢٠١٩ میں نواز شریف وزیر اعظم ہوتا تو عارف نقوی کبھی نواز شریف کا نمبر نہ دیتا. شکریہ. مزید جواب...
  5. ابن آدم

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    جب براڈ شیٹ کے معاملے ٢٠ سال بعد کھل رہے ہیں کہ کس کس جرنیل نے قوم کو کیسے کیسے لوٹا اور اسد درانی پر راء سے روابط کے انکشافات اس کے ریٹائرمنٹ کے بھی کئی سالوں بعد ہو رہے ہیں تو پھر آپ کیسے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ حکومت نے کیا کوشش کی اور کیا کوشش نہیں کی. جب فارن فنڈنگ کے معاملات نہیں کھل رہے...
  6. ابن آدم

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    جناب کج بحثی کا فائدہ نہیں لیکن یہ سارے لنک بتا رہے ہیں کہ ابراج گروپ نے نواز شریف پر اثر کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے. نواز شریف تو عمران سے بھی جا کر ملا تھا تو کیا عمران بھی نواز شریف کا حمایتی ہے. صلاح الدین کا بھائی صلیبی جنگجو رچرڈ سے ملا تھا تو کیا وہ غدار ہو گیا. عارف نقوی نے...
  7. ابن آدم

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پاکستان کی ٹیم کی زبردست کامیابی. الحمد الله اور ٹویٹر پر پاکستان کی فتح کی بجائے رمیز راجہ پر ٹرینڈ چل رہا ہے
  8. ابن آدم

    دعا میرے کرم فرماؤں کا شکریہ.

    الحمد الله جب سے اس فورم کو جوائن کیا ہے بہت سے کرم فرماؤں کو پایا جو میرے ہر مراسلے پر آ کر اپنے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہیں. (ناپسندیدگی کا اظہار بھی نیک جذبہ ہی ہے کہ آپ دوسرے کو بتا رہے ہیں کہ آپ کی بات سے دکھی ہوا مطلب کہ میری بات آپ کے لئے اہمیت رکھتی تھی) بہت سے احباب اپنے مراسلوں میں...
  9. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. ابن آدم

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    برطانوی عدالت کا پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم لندن: (دنیا نیوز) برطانوی عدالت نے پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ لندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ نے امریکا کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ پاکستانی بزنس مین عارف نقوی پر امریکا میں...
  11. ابن آدم

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    اگر تو پاکستان کو ١٠٠ سے کم کا ٹارگٹ ملا تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں. اگر ١٠٠ سے ٢٠٠ کا ہدف ملا تو پھر دونوں ٹیمیں جیت سکتی ہیں اور اگر ٢٠٠ سے زیادہ کا ہدف ملا تو پھر ہارنے کے چانس زیادہ ہو جائیں گے
  12. ابن آدم

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی برطانیہ کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ کے جج نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے وکیل کے دلائل مسترد کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ کو ان کی امریکا حوالگی کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکریٹری خارجہ کے فیصلے کے بعد عارف نقوی،...
Top