نتائج تلاش

  1. عثمان غازی

    کھوٹی کرنوں سےصبح روشن کو ۔ ۔ ۔ کون لائے گا کون لایا ہے!

    کھوٹی کرنوں سےصبح روشن کو ۔ ۔ ۔ کون لائے گا کون لایا ہے!
  2. عثمان غازی

    عجب چیز ہے لذت آشنائی

    عجب چیز ہے لذت آشنائی
  3. عثمان غازی

    نیب کے افسرکامران فیصل کا قتل ملک میں دیانت کا قتل ہے

    نیب کے افسرکامران فیصل کا قتل ملک میں دیانت کا قتل ہے
  4. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    میں ڈیسک پر ہوتا ہوں اخبارات کا معیار بہت گرگیا ہے، اس کی متعددوجوہات ہیں، اخبار مالکان ملازمین کا مالی استحصال کرتے ہیں اس لیے قابل لوگ یہاں کا رخ نہیں کرتے اور جو کرلیتے ہیں ان کی تخلیقی صلاحیتیں کسی کام کی نہیں رہتیں، اردو اخبارات پر ایک جمود کی کیفیت طاری ہے، کسی تبدیلی کو قبول نہیں...
  5. عثمان غازی

    دل ودماغ متفق نہ ہوئے پاک وہند کی طرح یہ پیار مجھے مسئلہ کشمیرلگتا ہے

    دل ودماغ متفق نہ ہوئے پاک وہند کی طرح یہ پیار مجھے مسئلہ کشمیرلگتا ہے
  6. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    جہاں سے نکالے گئے ۔ ۔ ۔ اور جنہیں چھوڑ دیا!! ان کا تذکرہ کس زبان سے کروں:atwitsend: بس الیکٹرونک میڈیا میں سی این بی سی موصوف کا پہلا ادارہ ہے، اس سے قبل پرنٹ میڈیا سے وابستہ تھا اور تقریباً تمام قابل ذکراور ناقابل ذکراخبارات، جرائد میں کام کیا ہے، نوٹ: ناقابل ذکر کا مطلب غیرمعروف سے لیا جائے
  7. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    میں تو سمجھا کہ آپ یہ کہیں گے کہ ثابت ہوگئے میاں ۔ ۔ ۔ اب چھٹی کرو ۔ ۔
  8. عثمان غازی

    الفاظ کی دنیا

    الفاظ امر ہیں، یہ حساس ہوتے ہیں، ان کونازک آبگینے کی طرح نہ برتا جائے تو یہ روٹھ جاتے ہیں اور جس سے الفاظ روٹھ جائیں اس کی ناکامی باعث عبرت ہوتی ہے، جس شخص میں لفظوں کو برتنے جیسی خوبی نہ ہو اسے اپنی دیگر خوبیاں دکھانے کا موقع بھی نہیں ملتا اظہار کا ہر عمل لفظ سے وابستہ ہے، الفاظ ساتھ دیں گے تو...
  9. عثمان غازی

    خبر، خبریت اور خبرنامہ

    اطلاع سے شروع ہونے والا سفر خبر کی منزل پر پہنچ کرطاقت ور ہوجاتا ہے، خبر ایک زبردست قوت کا نام ہے، اگر اس کو صحیح طور پر برتا جائے تو حیرت انگیز نتائج حاصل ہوسکتے ہیں خبر کی طاقت کا صحیح ادراک اسی وقت ہوتا ہے جب اس کی درست پہچان ہو، ایک انسان کو جانور کاٹ لے، یہ خبر نہیں بلکہ ایک اطلاع ہے، اگر...
  10. عثمان غازی

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    مہناز بیگم نے بزبان میرتقی میراپنی ایک غزل میں پوچھا تھاکہ اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا، آج اہل ذوق کی آنکھوں سے اشک رواں ہیں ۔ ۔ ۔ سر، لے اور تال کی دنیا کی یہ ملکہ پاکستان کی پہچان تھی، ہم لوگوں کو جانے کے بعد ہی کہوں یاد کرتے ہیں؟ ملکہ ترنم نورجہاں اور مہدی حسن خان صاحب کی دنیا سے رخصتی کے بعد...
  11. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    انتباہ: یہ تعارف بندہ سست اپنے بلاگ سے کاپی کیا ہے، اس محفل میں شرکت سے قبل دوسری مرتبہ تعارف مانگ لیاگیا ہے، پروفائل کے تعارف کا تو خانہ پر کردیااب یہاں دوبارہ زحمت کا کوئی ارادہ نہیں، اس لیے احباب اسی تعارف سے کام چلائیں خلیل جبران سے کسی نے پوچھا کہ اسکی زندگی کا سب سے مشکل سوال کونسا تھا،...
  12. عثمان غازی

    کیفیت کا فی الحال کوئی پرسان حال نہیں!!!!!

    کیفیت کا فی الحال کوئی پرسان حال نہیں!!!!!
Top