نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہاں تو شاید ہی ملے، کچھ دن قبل ہی کسی وی لاگر کی لبنان کی ویڈیو دیکھی تھی تو اس میں دیکھا۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہماری طرف بنتی ہیں منگوچھیاں۔ اس کے علاوہ بھی اس طرح کے اور پکوان بنتے ہیں۔ اِرہَڑ، اَلٹے پَلٹے، بڑیاں وغیرہ
  3. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر آپ لبنانی بکلاوہ کھائیے۔ اسے شیرے میں نہیں ڈبویا جاتا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بکلاوہ پیلیس سے لے کر کھائیے، پھر بتائیے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    رول پراٹھا تو رول ہوتا ہے۔ اسے رَیپ کہا جاتا ہے شاورما رول پراٹھا کی قسم نہیں ہے، الگ آئٹم ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھائی تصویر لگائے بغیر کام نہیں چلتا تھا۔ اب جا کر ایک اور کھانا پڑے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نیٹ پر سرچ کر لیں، بہت مل جائیں گی۔ ترکی کی مٹھائیوں میں سے ایک مشہور ترین مٹھائی ہے۔ اور انتہائی لذیز۔ کراچی میں 'بکلاوہ پیلیس' نامی دوکان ہے، ان کا بکلاوہ کافی اچھا ہوتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سنا کہ تہذیب بیکری والوں نے بکلاوہ بنانا شروع کیا ہے۔ کل منگوا کر چیک کیا۔ اچھا ہے، مگر شاید میٹھا کچھ زیادہ تیز ہے۔ اور مہنگا تو ہوتا ہی ہے۔ بکلاوہ کے حوالے سے یہ تجربہ بھی ہوا کہ جب بھی لایا جائے، تھوڑا لایا جائے۔ زیادہ بھی لاؤ تو اسی وقت ختم ہو جاتا ہے۔ :) بکلاوہ ان چیزوں میں سے ہے، جو میں...
  9. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ کیا پکایا کھایا سِلا سِلایا
  10. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج تو اس لڑی کو خوب پکایا گیا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    نافرمانی کرنے کا حکم کہاں ہے۔ نافرمانی تو انسان سے ہوتی ہی ہے، اسی لیے اسے بار بار ایمان کا کہا...

    نافرمانی کرنے کا حکم کہاں ہے۔ نافرمانی تو انسان سے ہوتی ہی ہے، اسی لیے اسے بار بار ایمان کا کہا جا رہا ہے۔ یہ کہیں نہیں کہا گیا کہ ایمان لانے کے لیے جان بوجھ کر نافرمانی کرو۔ باقی اجازت چاہتا ہوں۔ جو بات کہنی تھی، وہ وضاحت سے کہہ چکا ہوں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سو اپنے آپ کی تعریف خود ہی کرتے رہ۔ :P

    سو اپنے آپ کی تعریف خود ہی کرتے رہ۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    اس آیت میں تو ایمان لانے یعنی اطاعت کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ نافرمانی کا معنی تو دور تک نہیں نکلتا۔

    اس آیت میں تو ایمان لانے یعنی اطاعت کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ نافرمانی کا معنی تو دور تک نہیں نکلتا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ہور پچھو

    ہور پچھو
  15. محمد تابش صدیقی

    ویسے میں ہر لفظ کا متضاد ڈھونڈنے کے حق میں نہیں۔ :) متضاد عموماً صفات کے ہوتے ہیں۔ اس طرح الفاظ...

    ویسے میں ہر لفظ کا متضاد ڈھونڈنے کے حق میں نہیں۔ :) متضاد عموماً صفات کے ہوتے ہیں۔ اس طرح الفاظ کے متضاد بنانا چاہیں تو مختلف زاویوں سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ جیسے شکوہ کا ایک متضاد تعریف ہو سکتا ہے۔ شکوہ کا ایک متضاد شکوہ نہ ہونا بھی ہو سکتا ہے ایک متضاد عاطف بھائی کے بقول جواب شکوہ بھی ہو سکتا ہے۔...
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: ہرگز نہ راہ پائی فردا و دی نے دل پر ٭ احمد جاوید

    ہرگز نہ راہ پائی فردا و دی نے دل پر رہتی ہے ایک حالت بارہ مہینے دل پر سکتے میں ہیں مہ و مہر، دریا پڑے ہیں بے بحر ہے سخت غیر موزوں دنیا زمینِ دل پر شعلہ چراغ میں ہے، سودا دماغ میں ہے ثابت قدم ہوں اب تک دینِ مبینِ دل پر لکھ لو یہ میری رائے، کیا کیا ستم نہ ڈھائے کل دل نے آدمی پر، آج آدمی نے دل...
  17. محمد تابش صدیقی

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    ہم دوستوں کے معاملے میں بچپن سے یہ اخلاقی فرض ادا کرتے آ رہے ہیں۔ صرف خاموشی سے لپیٹنا شروع کر دیتے تھے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    رحمٰن اور رحیم ہونا اللہ تعالیٰ کی صفات ہیں، اور الحمد للہ اللہ پر اللہ کی تمام صفات کے ساتھ...

    رحمٰن اور رحیم ہونا اللہ تعالیٰ کی صفات ہیں، اور الحمد للہ اللہ پر اللہ کی تمام صفات کے ساتھ کامل یقین ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ایمان پر قائم رکھے، آمین
  19. محمد تابش صدیقی

    لیکن مسلمان کے لیے یہ حکم کہیں نہیں ہے کہ جان بوجھ کر نافرمانی کرو۔ ایمان لانے کا کہا گیا ہے،...

    لیکن مسلمان کے لیے یہ حکم کہیں نہیں ہے کہ جان بوجھ کر نافرمانی کرو۔ ایمان لانے کا کہا گیا ہے، نافرمانی کرنے کا نہیں۔
Top