نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    پانچ جون عالمی یوم ماحولیات:ماحولیاتی آلودگی وآلودہ پانی امراض کے بڑے اسباب ہیں

    پانی اور ماحو ل کی آلودگی دور کرکے ہم بیشتر امراض سے بچ سکتے ہیں:حکیم قاضی ایم اے خالد ماحولیاتی آلودگی سے ملیریا 'اسہال 'گیسٹرو 'یرقان' خصوصاً ہیپاٹائٹس اوردیگرامراض میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لاہور05جون… آب و ہوا کی تبدیلیوںاور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے حوالے سے عوام الناس میں شعور و...
  2. hakimkhalid

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    صحیح مسلم کھانے کے مسائل باب : سرکہ اچھا سالن ہے۔ 1315 : طلحہ بن نافع سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے اپنے مکان پر لے گئے۔ پھر روٹی کے چند ٹکڑے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے گئے تو آپ...
  3. hakimkhalid

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    سرکہ اپنے اثرات کے لحاظ سے اینٹی بایوٹک ،جراثیم کش، دافع تعفن اور مقامی طور پر خون کی گردش میں کمال کی چیز ہے۔ اس میں اگر کسی اور دوائی کا اضافہ نہ بھی کیا جائے تو چھیپ، داد اور رانوں کے اندرونی طرف کی خارش میں مفید ہے۔ پھپھوندی کے علاج میں سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ پھپھوندی دواؤں کی عادی ہو جاتی...
  4. hakimkhalid

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    ایک سٹیپ کی کمی کے ساتھ سرکہ بنانے کا وہی طریق کار ہے جو کہ شراب بنانے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔تاہم سرکہ حلال ’سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔شراب کے تمام فوائد بھی سرکہ میں موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔علاوہ خمر یا نشہ کے۔۔۔۔۔۔۔۔بنوں، کوہاٹ اور پشاور کے علاقوں میں گھر گھر سرکہ سازی ہوتی ہے۔۔۔۔۔سرکہ کی...
  5. hakimkhalid

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    درست فرما رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں زیادہ تر سینتھیٹک سرکہ فروخت کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔تاہم کلاسیک طریقہ سے تیار کیا گیا سرکہ بھی دستیاب ہے۔۔۔۔۔صوبہ خیبر پختون خواہ اور افغانستان کا شائد ہی کوئی گھر ایسا ہو جہاں سرکہ موجود نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔دتو اینڈ سنز کمپنی کے سرکہ جات ۔۔۔۔۔قدیم طریقہ سے تیار کئے جاتے...
  6. hakimkhalid

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    سوتی ملبوسات استعمال کریں'پانی ابال کر پیئں'لیموں پانی اور دیگر مشروبات بکثرت استعمال کریں سرکہ موسم گرما کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے :کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان لاہور03جون: اگر موثراحتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو موسم گرمابیشتر امراض کا باعث بنتا ہے۔ لولگنا'بھوک کی کمی 'سردرد'صفراوی...
  7. hakimkhalid

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سگریٹ کا ایک کش پھیپھڑوں کو 4000مضر صحت مادوں سے بھر دیتا ہے:حکیم خالد سگریٹ پینے والانہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی صحت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے :یونانی میڈیکل آفیسر لاہور23مئی: ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے تمباکو اور ان کارپوریشنز کے خلاف ایک سالانہ احتجاج ہے جو اس کے استعمال کو فروغ دیتی ہیں۔ اس دن کومنانے...
  8. hakimkhalid

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کلونجی کے استعمال سے لبلبے کی خصوصی رطوبت، انسولین میں‌اضافہ ہونے سے مرض ذیا بیطس کو فائدہ ہوتا ہے۔اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ ذیابیطس کے مریض کلونجی کے سات دانے روزانہ صبح نہار منہ تازہ پانی سے نگل لیا کریں۔ اس کے علاوہ طب نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم)...
  9. hakimkhalid

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    طب نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم )اوریونانی (ہربل ) سسٹم آف میڈیسن میں صدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ۔کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ‘’اس میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے’‘یہ بات جدید تحقیقات نے...
  10. hakimkhalid

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. hakimkhalid

    آن لائن طب یونانی ای بکس کا ذخیرہ۔۔۔۔۔۔۔

    ابن عادل بھائی ۔۔۔۔۔۔اگرچہ یہ ای بکس فی الحال آن لائن پڑھنے کےلیے ہیں ۔۔۔۔۔تاہم سائبر ورلڈ میں کئی ناممکنات ۔۔۔ممکن ہو جاتے ہیں۔۔۔۔فائر فاکس "کیشے" سے ان کتب کے صفحات محفوظ کئے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔یا پھر IDM"سائٹ گریبر" سے ان کتب کے صفحات محفوظ کئے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں یہاں موجود آئی...
  12. hakimkhalid

    آن لائن طب یونانی ای بکس کا ذخیرہ۔۔۔۔۔۔۔

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔محترم شمشاد صاحب
  13. hakimkhalid

    آن لائن طب یونانی ای بکس کا ذخیرہ۔۔۔۔۔۔۔

    آج جبکہ بھارت سے "ٹریڈ " کی بات چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔تو وہاں علمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔۔۔۔طب یونانی کے حوالے سے ۔۔۔بنگلہ دیش ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان۔۔۔۔۔۔اور بھارت کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔۔۔۔۔۔سیاست دان ذاتی دلچسپی کی بناء پر بعض اہم امور میں بھارت سے تعاون کرکے اپنے ذاتی ایجنڈوں کی تکمیل تو...
  14. hakimkhalid

    تاسف حکیم خالد صاحب کے لیے صحت و تندرستی کے لیے دعا

    اردو محفل ۔۔۔تمام اراکین اردو محفل۔۔۔۔۔منتظمین اردو محفل خصوصاً شمشاد بھائی کا بیمار پرسی ،عیادت اور دعائیہ کلمات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمداللہ ! آپ کی دعاوں سے اب تیزی سے رو بہ صحت ہوں۔انشاء اللہ جلد مکمل شفایابی کی امید ہے۔۔۔۔ حاسدین کا بھلا کرے کہ ان کے سحر و جادو سے متعدد جنات کے وجود...
  15. hakimkhalid

    ڈاکٹر صاحب ۔۔۔وعلیکم السلام۔۔۔ایمیلز حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ news@healthlineint.co.cc qazimakhalid@who.net

    ڈاکٹر صاحب ۔۔۔وعلیکم السلام۔۔۔ایمیلز حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ news@healthlineint.co.cc qazimakhalid@who.net
  16. hakimkhalid

    ذرہ نوازی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔حماد بھیا

    ذرہ نوازی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔حماد بھیا
  17. hakimkhalid

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    جلالپوری صاحب ۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ بیرون ملک رہائش پذیر ہیں تو ہمدرد دواخانے کی" اوجاعی " دو گولی صبح اور دو گولی شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں ۔۔۔۔۔سات یا گیارہ دن استعمال کے بعد یورک ایسڈ ٹیسٹ کروا کر رابطہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔اس پوسٹ کا مطالعہ بھی آپ کےلئے مفید ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرہ...
  18. hakimkhalid

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    یہاں مندرجہ بالا کے حوالے سے جواب دیا جا چکا ہے ۔۔۔۔۔۔جو اس مرض میں مبتلا۔۔۔۔یا مسیحائی کے مقدس پیشہ سے وابستہ افراد کے لئے ۔۔۔۔فائدہ مند ہو سکتا ہے
  19. hakimkhalid

    حکیم خالد صاحب سے توجہ کی درخواست ہے۔

    جہاں تک میں سمجھا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی مرض OAیعنی اوسٹیو آرتھرائٹس ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ RAفیکٹر نیگیٹو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوسٹیو آرتھرائٹس خاس طور پر وزن اٹھانے والے جوڑوں کو متاثر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔انگلیوں کے پوروں کے درمیانی جوڑ Distalاور Proximalجوڑ اس مرض کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔سوزش...
  20. hakimkhalid

    حکیم خالد صاحب سے توجہ کی درخواست ہے۔

    اور ہاں یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاڈ لیور آئل ۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی مچھلی کا تیل نقرس ۔۔۔۔۔چھوٹے جوڑوں کے درد میں انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹی اسپون صبح و رات کے کھانے کے دوران یا بعد۔۔۔۔۔۔۔اس کے استعمال سے جسم میں کیلشیم کے جذب ہونے کی رفتار تیز ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیز وٹامن ڈی کی کمی پوری...
Top