نتائج تلاش

  1. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    ساجد بھائی سفاری کا مسئلہ حل ھو گیا ہے ۔۔ آپکا بہت شکریہ
  2. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    مجھے خود سمجھ نہیں آرہی ہے ، میں 3 دن سے مختلف براؤزرز آزما رہی تھی ، سوائے ایک دو کے کوئی اور کام نہیں کر رہا تھا - میرے ڈاؤنلوڈ کئے ہوئے براؤزرز ان میں سے 8 ، 9 میں ڈیلیٹ کر چکی ہوں اور میرے ڈیک ٹاپ کی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے خود دیکھیے ان سارے براؤزرز میں صرف 2 ( سفاری اور سی منکی )...
  3. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    آپ سب کا بہت شکریہ ۔۔ نبیل بھائی کا۔۔ محسن وقار علی بھائی کا ۔۔۔ ابن سعید بھائی آپکا ۔۔۔ آپ سب کو بہت تنگ کیا ۔۔ آپ لوگوں کا کافی وقت برباد کیا ۔۔ بس ایک ضد سی ہوگئی تھی سفاری کو ٹھیک کرنے کی ۔۔۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ آخر میں seamonkey کا بھی شکریہ ۔۔ اس نے اس وقت ساتھ دیا جب سب...
  4. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    ہررررررررررےےےےے سفاری آخر مان گیا ، نیا ورژن کام کر رہا ہے ۔۔۔ میں نے ڈاونلوڈ کیا تھا ۔۔ لیکن انسٹال کرنے کا خیال نہیں رہا ۔۔ یہ جواب میں سفاری کے نئے ورژن میں ٹائپ کر رہی ہوں ۔ لیکن اس میں ٹول بار غائب ہے ۔۔۔
  5. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    7 کبھی استعمال نہیں کی ہے ۔ اسلیئے سمجھ نہیں آئےگی
  6. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    ڈیرہ ڈیرہ مہربانی ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔
  7. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    Board D915GAV Dell GX 280 Processor 3.2 Intell Ram 2 GB DDR2 nVIDIA Quadro FX Snazzi Tv Tuner Card Hard Drive 300GB (یہ ساری معلومات بھائی سے پوچھ کے آپکو بتا رہی ہوں، یہ کمپیوٹر پہلے انکے زیر استعمال تھا)
  8. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    نبیل بھائی میں اب محفل کیلئے SeaMonkey استعمال کرہی ہوں ۔ اور باقی ویب سائیٹس کیلیے بھی ۔ گوگل کروم اور اوپیرا براؤزرز انسٹال ہوجاتے ہیں ۔ لیکن کھلتے نہیں ۔ اور اب جو تازہ ونڈوز ایکس پی انسٹال کی ہے اس میں فائرفوکس کھل جاتا ہے ۔ لیکن ویب سائٹ اوپن نہیں کرتا ۔ بس سرچنگ میں لگا رہتا ہے۔ نیٹ سکیپ...
  9. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    جی بلکل ۔۔ ڈھاک کے وہی تین پات
  10. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ انکو پسند کرنے کی وجہ ہمیں بھی پتا نہیں ہوتا ۔ ایک وجہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ انٹرنیٹ پر سرفنگ میں نے سفاری پر ہی سیکھی تھی ۔ میں سفاری کی نئی ورذن ڈاؤنلود کر رہی ہوں
  11. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    Tuneup Utility سے رجیسٹری کلئر کر کر کے اور تو کچھ نہیں ہوا ۔ یہ سیکھ چکی ہوں کہ میرے کمپیوٹر میں temp files کا جو ڈھیر تھا اسکو کیسے ڈیلیٹ کروں tuneup utility سے ۔
  12. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    میں نے جیسے پہلے کہا تھا کہ میں نے ونڈوز 3 دفعہ انسٹال کیا ہے ، لیکن مسئلہ جو ں کا توں ہے ۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ونڈوز ایکس پی نئی ڈی وی ڈی سے انسٹال کی ہے ۔ اور وہی مسئلہ ۔ سفاری اردو محفل میں صحیح کام نہیں کر رہا ۔ مسئلے وہی ہیں۔ صرف Seamonkey براؤزر صحیح کام کر رہا ہے۔ حیرانگی کی بات ہے کہ...
  13. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    نبیل بھائی مسئلہ اردو محفل کا نہیں ، اردو محفل میرے پسندیدہ براؤزر سفاری میں مکمل طور پہ نہیں چلتا ۔
  14. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    سفاری ، انٹرنیٹ ایکسپلورر اردو مجلس میں صحیح کام کر رہے ہیں
  15. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    گوگل کروم انسٹال ہوجاتا ہے ، لیکن کھلتا نہیں ۔ اور یہی مسلہ Opera بھی دے رہا تھا
  16. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    حیرانگی کی بات ہے کہ موزیلا فائرفوکس میرے کمپیوٹر پہ کام نہیں کرتا ۔ لیکن انکا Seamonkey براوزر صحیح کام کر رہا ہے- میں نے آج صبح سویرے سے کم از کم 6 براؤزر ڈونلوڈ کرکے انسٹال کرکے دیکھے ، ان میں سے کوئی بھی صحیح کام نہیں کر رہا تھا ۔ ان میں سے چند کے امیجز میں نے اوپر دیدیے ہیں۔ صرف SeaMonkey...
  17. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    TheWorld براوزر کے امیجز
  18. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    جی یہ کلین ونڈوز ہے ، یہ پہلے میں استعمال کرتی تھی ( میرا مطلب ہے ، اسی ڈسک سے میں نے پہلے بھی استعمال کی تھی ، پہلے سفاری اس طرح کوئی مسلہ کھڑا نہیں کرتا تھا) کچھ دن پہلے سفاری نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ، میرا سسٹم Dell GX 280 ہے Ram 2 GB ہے ۔ پروسیسر 3200 MHZ ہے انٹرنیٹ ایکسلپورر 8 ہے...
  19. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    میرے پاس سپیس کافی ہے ، 300جی بی کی ہارڈ ڈرائیو ہے ، میری C ڈرائیو میں 11 جی بی کی سپیس خالی ہے
Top