اچھے ساتھیوں کی پہچان مشکل کے وقت ہوتی ہے ۔
والدین جو مجھے کھانا کھلاتے ہیں تو میں ان کا فرض نہیں بلکہ احسان سمجھتا ہوں۔
ہم حکمران تو بننا چاہتے ہیں لیکن ذمہ دار نہیں اور ہم مالدار تو بننا چاہتے ہیں لیکن محنتی نہیں ۔
برے رستے کی منزل اچھی نہیں ہوتی ۔
اسلام کو سمجھنے کے لیے کتاب و سنت کی وادی...