نتائج تلاش

  1. عبیر خان

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    جی اب دیکھ لی ہے۔ وہ ساتھ میں دینا چاہیے تھا۔ لیکن انہوں نے نیچے لیکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے نظر نہیں پڑی۔
  2. عبیر خان

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ آج کل لوگ بغیر جانچھ پرٹال کے خبر پھلا دیتے ہیں۔
  3. عبیر خان

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    گورنمنٹ نے لاہور میں سستی ٹیکسی چلا دی ہے۔ اس میں اے سی اور کرایہ بھی بہت کم ہو گا۔ میٹرو بس کی طرح۔ اس میں کیمرے بھ لگاے جائے گے۔ اور کلومیٹر کے حساب سے کرایہ لیا جائے گا۔ اس کی سروس 24 گھنٹے ہو گی۔ کل اس کا آغاز ہوا ہے۔ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  4. عبیر خان

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    یہ تو ایک جھوٹی خبر لگ رہی ہے۔ کوئی تصویر بھی دیں تاکہ ہم مان سکیں۔
  5. عبیر خان

    اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔

    بہت ہی اچھی تصاویر ہیں آپ کی تو۔ یہ اسلام آباد کی ہی ہیں نہ؟ آپ کے کیمرے کا رزلٹ بہت اچھا ہے۔
  6. عبیر خان

    پیامی نستعلیق

    عمدہ شکریہ :)
  7. عبیر خان

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    بہت ہی عمدہ شیرنگ کی ہے آ پ نے۔ شکریہ۔ :)
  8. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    ہاہاہا اچھا جی صاحب؟
  9. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    کوئی حال نہیں ہے آپ لوگوں کو تو وڈیوں دیکھ کر بھی سمجھ نہیں آتی ہے۔
  10. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    شکریہ سسٹر آپ کا۔ :)
  11. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    عدنان اکرم اویس ارشاد اویس ادریس عاصمہ شہزادی
  12. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    جی ان کے مراسلے تو بہت ہی زیادہ ہیں۔ :)
  13. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    ہاہاہا اور وہ حمیرا عدنان بچی ہیں۔ :پ
  14. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    ہاہاہ آپ بھی نہ :p :p
  15. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    پوچھا نہیں ہے ویسے ہی بات کی ہے۔ :)
  16. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    اچھا جی۔ لیکن کہا پر لکھو نام؟ جن کو میں نے ٹیگ کرنا ہے۔
  17. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    آپ کے مراسلے تو بہت زیادہ ہیں۔ کافی پورانے ہیں آپ اس فارم پر۔ :)
  18. عبیر خان

    ٹیکنالوجی 2016

    پہلے تو آپ نے لہا تھا کہ آپ کو سمجھ آ گئی ہے۔ ٹیگ کیسے کروں میں؟ مجھے طریقہ بتا دیں گے آپ؟
  19. عبیر خان

    کیا کوئ یہ دقت دور کر سکتا ہے۔۔؟

    آپ کوئی اور براوزر میں کھول کر دیکھیں۔ پھر بتائیں مسئلہ حل ہوا ہے۔
Top