You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
طوطے کو بھی ایسی ہی امیدیں وابستہ ہیں تمہاری ذات گرامی سے۔
-
ظالم نگاہوں سے دیکھتا ہے ہمیں فالودہ۔ اور ہم مظلوم نظروں سے۔
-
عجیب دکھ ہیں یونانی لوگوں کے بھی۔۔۔۔۔
-
غلط قول کو نظر انداز کر دینا۔لیکن۔
-
فالودہ مت بھول جانا اقوال کے چکروں میں۔
-
گل درست کہا کراچی میں بھی ہیں ایسے بولنے والے۔
-
لو ۔ دلی کی کرخنداری بولی ہے یہ۔
-
-
یہاں دل کی نگری میں دل کی ہی چلتی ہے۔
-
ارے یہ قسمت پہ الزام لگانا دل والوں کا شیوہ نہین۔
-
پی لو نا کس نے روکا ہے۔ اس معاملے میں حکم عدولی جائز ہے۔
-
تو پھر چائے ضائع ہو جائے گی ۔ ٹھنڈی ہو کے۔
-
-
چائے ایک دوبارہ ہو جائے، اسی بات پہ۔
-
حیرت کی بات نہیں ۔ تمہارے لیے تو یہ عام بات ہے۔
-
خیر مانگے تانگے والا تو اس کی پیروی کی بھی اچھا بات ہے۔
-
دل سے توبہ نہ ہو ،تو بیکار ہے۔۔۔پتہ ہے نا۔؟
-
ذرا دیر لگائے بنا تائب ہو جاؤ۔
-
-
ژوبی پیرو ں کی قلعی بعد میں کھول لینا بھائی۔