نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہو کے سلام پیش کیا ادب سے ؟؟؟ پھر بھی نہیں ملی ؟؟؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دہی حلیم کا چھوٹا بھائی ہے چھوٹی بہن نہیں ۔ کچھ لوگ بہن بھی مانتے ہیں ۔ مثلا بِہاری لوگ۔ لسی البتہ چھوٹی بہن ہے دونوں کی ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بھی بنالیتا تھا میں تو چربی کی تہہ ڈبے پر منڈھ کے ۔ ڈھم ڈھم ڈھم
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا نمک لگا کے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہم تو تلی بھو ن کر کھاتے تھے ،،، ہمیشہ ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبرددست مُرمُریاں کسی نے کھائی ہیں بقرعید پہ ؟ یا محفل میں کوئی مرمریوں سے واقف ہی نہیں ؟
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی کلیجی بھی کھاؤں گا میں۔ آپا ۔ میرے لیے ضرور رکھیے گا۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہو گی اگر کوئی کلیجی کے بجائے سری پائے پکا لے بقر عید کے دن۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی نہ ہو جائے کہیں کلیجی پکانے میں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار دن تک خون بہے گا یا تین دن تک ؟
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نہ جانے مگر باغ سارا جانے ۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروب کا وقت بھی عنقریب ہوا ہی چاہتا ہے ۔ پھر تو ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس طرح ہم مکمل بھلکڑ نہ ہوسکے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں ۔۔۔۔۔ ایسا کہنا تھا شاہ مغل کا ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہم سب بھلکڑ کیوں ہوجاتے ہیں ؟
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار جب میں نے بنائی تو ایک نعرہ لگا دیا ہوتا۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے صبح پی اب ایک اور پی، دو ہو گئے آج کے لیے۔ایک ادھار شام کو۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈس ایگری کرتے ہیں تم سے ہم اس معاملے میں ۔ تمہیں کیا معلوم گرمی ہوتی کیا ہے ۔تم ٹھنڈی گرمی والی ہو ۔
  19. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الاضحی مبارک برائے 1445 ہجری

    عید الاضحی مبارک ۔ 1445ھ آج یہاں سعودی عرب میں 10 ذوالحجۃ 1445 ہجری ہے۔ بمطابق 16 جون 2024۔ تمام محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق عید مناتے ہیں عید الاضحی مبارک ہو ۔ پاکستان ہند اور جہاں جہاں 9 تاریخ کا عرفہ ہے انہیں عرفہ بھی مبارک ہو ۔ تمام محفلین کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور پر خلوص دعائیں ۔
Top