You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ڑے اسی بات پہ ہم اٹھا اور چائے بنانے چل پڑا ۔
-
ژوبی پیناڈول بھی موثر ہوتی ہے ؟ یا آٹے کی طرح ؟
-
ہمارا مشورہ ہے کہ جلیبی کھلا دیا کرو انہیں ۔
-
یہ کیا بات ہوئی کسی کو ڈانٹ پڑ رہی ہے اور تم مزے لے رہی ہو ؟
-
لیکن میں چائے بناتے بناتے دو خربوزے کی قاشیں بھی کھا گیا۔
-
میں تو چاہتا ہوں سب کے ہاتھ میں بڑا مگا ہو۔ لیکن مجبوری ہے ۔
-
یہاں تو اصلی والی ہمارے ہاتھ میں ہے۔
-
بقراط نے چائے پی ہو گی اس میں
-
ڈسپلے کیا بکرے نے اپنی صحت اور طاقت کو۔
-
ذرا چولھا بھی جلا ہی دوں ۔۔۔رکھ تو دیا۔
-
زیبرا تو بغیر گلی چائے بھی پی لیتا ہے۔کچی چائے۔
-
سیما آپا کے بکرے کی فکر میں ہو گیا ایسا۔
-
شامی کباب کا جوڑ بھی اچھا ہے چائے کے ساتھ۔
-
صحت مند بکرا کٹوانے چلی گئیں سیما علی آپا
-
ضروری ہے صبر۔۔۔ پہلے چائے پیو۔پھر کر لینا صبر۔
-
عاشورہ کی چائے غمگین ہو سکتی ہے۔ عید کی نہیں۔
-
غلطسلط ہو جاتا ہے سب کچھ۔
-
فورا لکھنے سے چائے کا یہی انجام ہو جاتا ہے
-
کیوں کہ اب ہم اصلیچائے بنانے چلے کہ ہمارا دماغ بھی ٹھکانے آئے۔
-
گل چائے پیو۔ میٹھے ہو جائیں گے۔ جب دماغ ٹھکانے ہوگاتو۔