نتائج تلاش

  1. مدرس

    عبایا /برقع

    گھمنڈ تو خیر کو ئی بری بات نہیں اس لئے کہ واقعی ایک مقبول فورم ہے جو اردوکی خدمات کے حوالہ سے بہرحال معروف ہے لیکن دین ۔۔۔۔۔۔۔۔کے حوالہ آنے والے کو ہی پتہ لگتا ہے امید ہیکہ میرے اس انداز پر نبیل بھائی کو کافی تکلیف نہیں ہو گی تھوڑی بہت ہو نا تو آپ کا حق ہے
  2. مدرس

    عبایا /برقع

    ہائے رونا بھی نا روں تو کہاں جاوں
  3. مدرس

    عبایا /برقع

    بالکل یہئ معاملہ میرے ساتھ بھی ہو چکا ہے اور اور خفیہ اور اعلانیہ دھمکی بھی مل چکی ہے
  4. مدرس

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت بہت شکریہ باجی صاحبہ ایک مسئلہ اور حل کردو میں اردو محفل کے کی بورڈ پر گرین کی حالت میں اردو ٹائپ کرنے کی کو شش کررہا ہوں لیکن نہیں ہو رہی ہے کنٹرول اسپیس کرکے ونڈو ز میں انسٹال اردو فونٹک کو سلیکٹ کرنے سے اردو لکھی جارہی ہے کیا چکر ہے ؟
  5. مدرس

    عبایا /برقع

    یہ آپ نے بالکل صحیح کہا ہے اسلامی موضوعات کو مقبولیت صرف انہی موضوعات کو ملتی ہے جو اردو محفل کو بھا جائے ورنہ دھمکی بھی مل جاتی ہے
  6. مدرس

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ہمیں پشتو لکھنی نہیں آتی لہذا فونٹ بنانے والے صاحب کا شکریہ
  7. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم
  8. مدرس

    بلی کا بچہ واشنگ میشن میں دھل گیا۔

    ھو یحی ویمیت وہی زندہ کرتا ہے اور وہی بچاتاہے سبحان تیری قدرت
  9. مدرس

    مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

    راجہ صاحب اللہ آپ کی زندگی میں برکت اور نیک اعمال میں ترقی دے اور دنیا وآخرت میں سرخروئی نصیب فرمائے اور فراغت کو غنیمت جاننے کی تو فیق عطا فر مائے
  10. مدرس

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    شرافت کے ساتھ یہ عنوان ختم کردیا جائے لو ج دھمکی دی اب ؟
  11. مدرس

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ابھی تو ابتداہے
  12. مدرس

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یہ کیسا عنوان بنالیا؟
  13. مدرس

    کیا ہورہا ہے

    میرےپاس بھی کھل رہی ہے لیکن چلتے چلتے
  14. مدرس

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    السلام علیکم میں ھبی کم آتاہوں
  15. مدرس

    پاک کوئز

    جی جناب بہت عمدہ
  16. مدرس

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم
  17. مدرس

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہ تو چھوٹو ں سے پو چھو
  18. مدرس

    میں نے اسپائک کٹنگ کرائی

    لو جی تصویر کی بھی کٹنگ ہو گئی
  19. مدرس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علیٰ محمدوعلیٰ آل ِ محمد کما صلیت علی ٰ ابراہیم وعلیٰ آلِ ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمدو علیٰ آلِ محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آلِ ابراہیم انک حمید مجید۔
  20. مدرس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علیٰ محمدوعلیٰ آل ِ محمد کما صلیت علی ٰ ابراہیم وعلیٰ آلِ ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمدو علیٰ آلِ محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آلِ ابراہیم انک حمید مجید۔
Top