نتائج تلاش

  1. Tahir Shahzad

    ٹیکس باکس میں اردو لکھنے کی سہولت

    میں قائداعظم یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔ ایک اسائنمنٹ کرنے کے لئے مجھے ٹیکس باکس یا ٹیکش ایریا میں اردو لکھنی ہے۔ جیسا کہ اسی ویب سائٹ میں ہم لکھ سکتے ہیں۔ کیا مجھے کچھ مدد مل سکتی ہے تاکہ میں اپنی اسائنتمٹ مکمل کر سکوں۔ شکریہ۔۔۔
  2. Tahir Shahzad

    محفل چائے خانہ

    واہ بہت خوب۔۔۔
  3. Tahir Shahzad

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے۔۔۔

    ----------- غزل ------------- ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے کھلا ہوا یہ چمن میں گلاب تم سا ہے تمام رات جسے دیکھتا رہا ہوں میں عجیب بات ہے وہ ماہتاب تم سا ہے بہار آئی تو لے آئی یاد پھر سے تری سنو بہار کا سارا شباب تم سا ہے یقیں ہے تم ہی بستے ہو آس پاس مرے یہ میری جاگتی آنکھوں میں خواب تم...
  4. Tahir Shahzad

    اصلاح درکار ہے

    السلام علیکم۔ میں ایک طالبعلم ہوں اور کہ کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کر رہا ہوں۔ اردو ادب سے شغف رکھنے کی وجہ سے اپنی یونیورسٹی میں ادبی سرگرمیوں کا نمائندہ ہوں۔ عنقریب میں یونیورسٹی میں ایک مشاعرہ منعقد کروانا چاہتا ہوں جس میں یونیورسٹی کے طلبا و طالبات حصہ لیں گے۔ لیکن مسئل یہ ہے کہ مجھے ان طلبا و...
  5. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    چلیں اب عباس بھائی نے اتنے خلوص سے پوچھا ہے تو ہم حلوہ کھانے والوں کی قطار کا آغاز کر ہی دیتے ہیں۔
  6. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    کچھ احباب نے آج اور کل خوش دلی سے استقبال کیا میں ان کا بھی ممنون ہوں۔ اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا۔
  7. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    محترم بھائی جان۔ میں قائداظم یونیورسٹی سے ماسٹر کر رہا ہوں، ویسے میرا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔
  8. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    بھاگنے کا کوئی رستہ ہو گا چاند گاڑی میں؟
  9. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    پتہ نہیں دادی اماں کے زمانے کی پریاں اب بھی چاند پر رہتی ہیں کہ نہیں۔۔۔
  10. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ٹکر ٹکر دیکھے جا رہے ہیں بس۔ کوئی کچھ بولے کہ ہم بولیں۔۔۔
  11. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    شکریہ بھائی ۔ تعلیمی مصروفیات کے نام پر میں ماسٹر کر رہا ہوں کمپیوٹر سائنس میں۔
  12. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    آپ احباب نے جس خوشدلی سے خوش آمدید کہا تو اب آنا جانا تو چلتا رہے گا۔ میں آپ سب کے اس خلوص کا نہہ دل سے مشکور ہوں۔
  13. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    دو غلطیاں کرنے کے بعد سمجھ آئی ہے کہ جواب کس ترتیب سے چل رہےہیں ۔ امید ہے احباب درگزر فرمائیں گے اور مجھے تھانے نہیں بھیجا جائے گا۔:party:
  14. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    اچھا لگا یہاں آکر لیکن دھاگے میں حصہ لینے کی سمجھ نہیں آ رہی
  15. Tahir Shahzad

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    اچھا لگا یہاں آکراور چونکہ یہ پہلا مراسلہ ہے میرا تو ۔۔۔ احباب کو سلام اور دعا
  16. Tahir Shahzad

    السلام علیکم ۔۔۔

    السلام علیکم ۔۔۔
  17. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    بزرگوں نے تو نام طاہرشہزاد رکھاتھا مگر جب ہم تھوڑے بڑے ہؤے تو نام چھوٹا لگنے لگا بس پھر ہم نے ساتھ طائر کا اضافہ کر لیا۔ تھوڑا بہت شاعری سے شغف بھی رکھتے ہیں اسی لئے لوگ شاعر بھی کہتے ہیں۔ خیر تعلیمع سرگرمیوں کی وجہ سے شاعری سے ہاتھ کھینچ کر رکھا ہے۔ باقی وقت کے ساتھ بتاتے رہیں گے۔۔۔ پہچان تو...
Top