نتائج تلاش

  1. ربیع م

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    توبہ! کوئی محفوظ نہیں املاء کی غلطیوں سے
  2. ربیع م

    سلطان محمد فاتح کی مجلس میں حافظِ شیرازی کا ذکرِ خیر اور احمد پاشا کی بدیہہ گوئی

    اکثر ترک سلاطین شاعر تھے اور ان کے دیوان ملتے ہیں
  3. ربیع م

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    یہاں دیکھیے اوزان الشعر میں نے غلطی سے وزن الشعر لکھا درست نام اوزان الشعر ہے
  4. ربیع م

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    یہ "وزن الشعر" نامی ایپ ہے بہت زبردست صرف ایک ڈالر کی ہے میرے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں اس لئے خرید نہیں سکا کوئی جگاڑ لگاتا ہوں یہ تصویر ان کے فیس بک پیج سے لی ہے.
  5. ربیع م

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    ‏تبكي القلوب على وداعك حرقةً كيف العيون إذا رحلت ستفعلُ؟ دل تمہاری جدائی پر جلتے ہوئے رو رہا ہے نجانے تمہاری رخصتی پر آنکھوں کا کیا حال ہو گا مابال شهر الصوم يمضي مسرعاً وشهور باقي العام كم تتمهلُ! ماہ صوم کو کیا ہوا اتنی تیزی سے گزر جاتا ہے جبکہ سال کے باقی ماہ کتنی آہستگی سے گزرتے ہیں...
  6. ربیع م

    سیاسی منظر نامہ

    میں سمجھتا ہوں کہ اس لحاظ سے پی ٹی آئی زیادہ بڑی مجرم ہے کہ لوگوں میں تبدیلی کی خوش نما امید جگا کر انھیں دھوکہ دے رہی ہے اس طرح سے لوگوں میں تبدیلی کی بچی کھچی امید بھی ختم ہو جائے گی اور اگر کوئی واقعی اخلاص سے تبدیلی کیلئے اٹھے گا بھی تو لوگ مایوس ہو چکے ہوں گے اور اس کا ساتھ نہیں دیں گے...
  7. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھی بات ہے.
  8. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مصطفی کھر کے بارے میں کیا خیال ہے؟ معاف کیجئے عمران خان نے اس لیے نہیں نکالا کہ وہ مجرم ہے بلکہ اس لئے نکالا کہ عامۃ الناس کی رائے اس کے خلاف تھی. اور یہ عمران خان کی خوبی نہیں خامی ہے. باقی اگر تحریک انصاف نے ہر بات میں موازنہ نون لیگ سے ہی کرنا ہے تو پھر انتہائی قابل رحم حالت میں ہے.
  9. ربیع م

    سیاسی منظر نامہ

    پیداوار ابھی کل کی ہے لیکن جملہ شرکاء وہی پرانے ہیں. میری نظروں سے ابھی تک پی ٹی آئی کا مضبوط موقف کالاباغ ڈیم کے حق میں نہیں گزرا. بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ جو پارٹی محض اپنے چئیرمین کو وزیر اعظم بنانے کیلئے سبھی اصول ضابطے اور اخلاقیات پس پشت ڈال رہی ہے وہ کیسے اس موضوع پر عام لوگوں کی مخالفت...
  10. ربیع م

    سیاسی منظر نامہ

    پرویز خٹک صاحب کا بیان پڑھا تھا اخبار میں کالاباغ ڈیم کی مخالفت کے حوالے سے. اس بارے میں عباس اعوان صاحب بتا سکتے ہیں کہ ان کی پارٹی کا کیا موقف ہے؟
  11. ربیع م

    سیاسی منظر نامہ

    یہی کام نون لیگ کرتی ہے کہ 20 ہزار میگاواٹ بجلی کا کہہ کر 2 ہزار میگاواٹ بجلی بنا لی. نیز یہ سبھی پرانے بندوں کو مرمت کیا گیا ہے جنہیں لوگ پہلے پانی محفوظ کرنے کیلئے مقامی سطح پر بنایا کرتے تھے.
  12. ربیع م

    سیاسی منظر نامہ

    محض چمن جیسے شہر کے اطراف میں چار ڈیم ہیں :) :) :)
  13. ربیع م

    سیاسی منظر نامہ

    عباس اعوان بھائی آپ کو پہاڑی علاقوں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہو گا پہاڑی علاقوں کے لوگ پانی محفوظ کرنے کیلئے دروں میں بند بناتے ہیں انھیں بندوں کو پکا کر کے بھی اڑھائی سو ڈیم نہیں پورے ہو رہے. اس حساب سے بلوچستان میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران اس سے زیادہ ڈیم بنے ہیں (جو. میرے زیرِ مشاہدہ ہیں)
  14. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قرین انصاف یہ ہے کہ چور چاہے پی ٹی آئی میں ہو چاہے ن لیگ میں اسے چور کہا جائے میں ن لیگ کو بھی چوروں کا گڑھ سمجھتا ہوں اور پی ٹی آئی کو بھی چوروں کا ٹبر مجھے کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ ان کو ہے جنہوں نے کسی ایک سیاسی جماعت کی اندھی وکالت کا ٹھیکا لیا ہے. چلیں ذرا مل کر نعرہ لگائیں کہ نون لیگ اور پی...
  15. ربیع م

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    أُخفي الهوى ومدامعي تُبديهِ وأُميتهُ وصبابتي ت۔ُحييه فكأنه بالحسن صورة يوسفٍ وكأنني بالحزن مثل أبيه میں محبت کو چھپا رہا تھا اور میرے آنسو اسے ظاہر کر رہے تھے میں اسے مارنے کی کوشش کر رہا تھا اور میری وارفتگی اسے زندہ کر رہی تھی وہ حسن میں یوسف کی شبیہ ہے اور میں غم میں گویا پدر یوسف ابن...
  16. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سب نیک لوگ پی ٹی آئی میں چلے گئے تو پی پی اور نون کے پاس چور ہی بچنے تھے
  17. ربیع م

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کوئٹہ میں ایرانی دوغ عام دستیاب ہے.
Top