نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ایک دن کوئی داد کا شکوہ کر رہا تھا کہ ہمیں داد نہیں ملتی۔ مجھے تو اسی کا لاحقہ لگتا ہے
  2. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ایک غزل میں ایشل لگا ہوا تھا غالباً۔ قمر جلالوی کی شاعری لوگ کہتے ہیں چوری ہوئی ہے۔ یہ کسی اسی کا حصہ وصہ نہ ہو۔
  3. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    امید ہے کچھ لوگوں کو اپنی پہلی حالت تک پہنچنے میں کچھ وقت لگے گا۔
  4. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    پیغام کیا تھا۔؟ فائدہ بھی نہیں تھا ہمیں، ہم پہلے پہلے شکار تھے
  5. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    منوں وی نہیں ملیا فیر تے
  6. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    لو جی آ ویکھو آ بیل مجھے مار
  7. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    یہ پرچی تو ہر کسی کو ملی ہے۔ میں اور زیدی صاحب ذرا سابقین میں سے تھے۔
  8. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    میں نے صرف دو اشعار بنا کر لگائے تھے وہ بھی لڑی کی نظر ہو گئے۔ ہمیں اپنے اشعار کا صدمہ الگ سے بھی ہے۔
  9. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    توبہ کرو جی۔
  10. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    متفق۔ نہیں تو موصوفہ نما موصوف ہر شے لال کر تی سی۔
  11. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    لطف بڑی دیر تک آئے گا جب بھی آپ کسی کو داد دیں گے محمد فرقان صاحب سے پوچھو جو بڑے نپے تلے اور سلجھے الفاظ کے ساتھ میدان میں اترے تھے۔ ہم نے داد بند کر دی ہے آج سے۔ :laughing::laugh:
  12. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    یہ تو ابھی نرم الفاظ ہیں، آپ کو بھی پتا ہی ہے۔
  13. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    عارف کریم صاحب کو کافی دعوتی کارڈ گئے ہیں ان سے ایک پکڑ لو۔
  14. محمدابوعبداللہ

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    پاکستان کے شمالی علاقوں مالاکنڈ سوات وغیرہ میں بھی ٹریسز میں ہی کاشت کاری ہوتی مگر ٹریسز اتنے بڑے نہیں دیکھے ادھر۔
  15. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    آج پھر آپ ایک عظیم رونق سے محروم رہے ہیں۔ :cool2:
  16. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ادھر پاکستان میں دن ہی کو ہوئی ہے آج کوئی سات آٹھ گھنٹے قبل۔
  17. محمدابوعبداللہ

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    یورپین ہر جگہ جراثیم ہی لے کر گے ہیں کیا۔
  18. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    اللہ ہی خیر کرے ایک ایک دن میں لاہور کی دو دو دعوتیں۔ پہلے صاحب یا صاحبہ تو سینے پہ ہاتھ مار مار کے ہماری غیرت کو للکار رہے تھے۔ :laugh:
  19. محمدابوعبداللہ

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    اسے کسی نے ایسے بھی کہا ہے۔۔ جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
Top