نتائج تلاش

  1. موجو

    سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

    السلام علیکم! سیرت النبی کے بہت سے ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں میرا خیال ہے اقبال سائبر لائبریری والے ایڈیشن کا کچھ پتہ نہیں‌کب اور کس ادارے کا ہے کوئی شخص جب ریفرنس دینا چاہے گا تو اس کے پاس اصل کتاب اٹھانے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں ہوگا تو کیا کوئی ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ ہماری ای بک سے قاری حوالہ...
  2. موجو

    سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ! جی بالکل میں‌ٹیم کی شکل میں‌کام کرنا چاہوں گا
  3. موجو

    سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

    السلام علیکم! سیرت النبی پر یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے اور اردو بولنے والوں کے لیے میں‌سمجھتا ہوں کہ اس کتاب کو ضرور مہیا کیا جانا چاہیے اور میرا غالب گمان بھی یہ ہے کہ کاپی رائٹ سے آزاد ہوچکی ہوگی
  4. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم! مجھے آج یہ دھاگہ ملا تو سوچا آج سے ہی اس میں‌ مراسلت کروں‌ سب سے پہلے محترم بھائی نبیل کا شکریہ یہ دھاگہ انہوں بٹا میں‌آج کل "خدا اور رسول کا تصور اسلامی تعلیمات میں" یہ کتاب مولانا چلال الدین عمری صاحب لکھی ہوئی ہے میں‌یہ پہلے تقریبا آدھی پڑھ چکا تھا لیکن درمیان خلا آگیا پھر اب...
  5. موجو

    السلام علیکم عمران بھائی کہاں‌ہیں‌آپ! میں‌بھی کسی زمانے میں‌آپ والے شہر میں‌پایا جاتا تھا

    السلام علیکم عمران بھائی کہاں‌ہیں‌آپ! میں‌بھی کسی زمانے میں‌آپ والے شہر میں‌پایا جاتا تھا
  6. موجو

    مسجد میں مزاح

    السلام علیکم! جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نیو ائیر نائٹ تھی اس رات کو شہر میں‌کچھ جگہوں‌پرراگ رنگ کی محفلیں جمتی تھیں‌ ہم جمعہ پڑھا نے والے مولانا صاحب کو چٹ بھیجی کہ آج شام ہم سرینا ہوٹل کے سامنے احتجاج کریں گے کہ انتظامیہ ایسے پروگرامات نہ کروائے۔ مولانا صاحب نے اپنے خطبے کے اختتام پر اعلان...
  7. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم! جی باجو نایاب بھیا نے خوب وضاحت کر دی ہے تیر بہدف کی نایاب بھائی وہ بھائی صاحب شادی دفتر ختم کرچکے ہیں میں‌نے لکھا تھا پہلا رشتہ ہی آخری تھا۔ اصل میں‌بھائی صاحب کچھ معاشی طور پر بھی پریشان تھے شادی سے یہ پریشانی بھی جاتی رہے
  8. موجو

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    السلام علیکم علی بھائی بس کٹ لگواتے جس پر خرچ 3000 سے 5000 تک ہوتا ہے اور گیس جو سوئی گیس کا محکمہ فراہم کرتا ہے اس کا پائپ جنریٹر کو لگا دیتے ہیں۔
  9. موجو

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    لاپتہ افرادکا معاملہ وزیرِ انسانی حقوق دیکھیں گے ، گیلانی میں اگر کبھی دیکھتا ہوں‌تو دکھ سے میری آواز بھرا جاتی اور آنکھوں سے آنسو رواں ہوجاتے ہیں اور اس وجہ سے میری نظر بھی کمزور ہوچکی ہے۔ انہوں‌نے مزید کہا کہ وزیر انسانی حقوق کے پاس قومی خزانے کے بہت وافر حقوق موجود ہیں اس کو استعمال میں‌لاتے...
  10. موجو

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    السلام علیکم ہمارے ہاں فیصل آباد میں‌لوگ بلال گنج مارکیٹ سے سیکنڈ ہنینڈ جاپانی جنریٹر خرید کر گیس کٹ لگوا کر استعمال کر رہے ہیں اور بڑے مزے میں ہیں
  11. موجو

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    السلام علیکم! میرے علم میں‌یہ بات نہیں کہ آیا کہیں‌کاپی رائٹ کی ڈسکشن میں‌یہ معاملہ آیا ہے یا نہیں‌اس لیے جس طرح ہم لائبریری میں‌کوئی کتاب خرید کر رکھ لیتے ہیں اور کوئی بھی فرد اسے پڑھ سکتا ہے اس طریق سے ہی تو آن لائن یہ لائبریریز بنی ہوئی ہیں۔ ابھی تومیرا خیال ہے کہ یونیکوڈ فونٹ استعمال کرتے...
  12. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم ورحمۃ‌ اللہ اللہ رب العزت کا شکر ہے بارش کے بعد اسلام آباد کا موسم بہتر ہوگیا ہے۔ میرے ایک دوست کے دوست نے شادی دفتر کھولا سب سے پہلا رشتہ ہی تیر بہدف ثابت ہوا وہ ایسے کہ ایک خاتون آئیں انہوں نے کہا کہ مجھے ایک شریف، خوبصورت، پڑھا لکھا اور برسر روزگار آدمی اپنا جیون ساتھی بنانا...
  13. موجو

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    السلام علیکم غبار خاطر کے صفحات کا انتظار
  14. موجو

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    میری بہن پھر تو جن لوگوں‌پر الزام لگے ہیں‌انہیں عدالت کا دروازہ کھٹکانا چاہیے اور عدالت دونوں فریقوں کے دلائل اور ثبوت دیکھے۔ یہاں‌پر آپ نے خود تسلیم کر لیا ہے کہ یہ کام عدالت کا ہے محترم بہن جو کسی سے محبت کرتا ہے نا جب اسکے محبوب یا پسند کو کوئی شب و ستم تو دور کی بات اس کا نقص بھی بیان...
  15. موجو

    مسجد میں مزاح

    السلام علیکم! خطباء حضرات بھی بڑی یادیں چھوڑ جاتے ہیں میں‌ایک دوست کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک مولانا آئے کہ اشتہار کی عبارت لکھوانی کمپیوٹر میں اب خطیبوں کے ناموں کے ساتھ القابات میں‌ان کے مشورے سے لگاتا رہا چوتھے خطیب کے نام کے ساتھ انہیں‌کوئی خطاب نہیں سوچھ رہا تھا کہنے لگے یار کوئی بتاؤ...
  16. موجو

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    اللسلام علیکم! شکریہ نبیل بھائی
  17. موجو

    السلام علیکم! شمشاد بھائی غبار خاطر سے کچھ صفحے ٹائپنگ کے لیے عنایت فرمائیے

    السلام علیکم! شمشاد بھائی غبار خاطر سے کچھ صفحے ٹائپنگ کے لیے عنایت فرمائیے
  18. موجو

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    السلام علیکم! محترم جمیل صاحب آپ کا بہت شکریہ اللہ رب العزت آپ کو صحت اور خوشیاں عطا فرمائے تمام محبان اردو کو مبارکباد
  19. موجو

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم! مہوش بہن ! آپ کے نزدیک لسٹ کس کی بنائی ہوئی قابل قبول ہوگی؟ آپ اپنی شرائط بیان کریں؟ آپ کو لسٹ فراہم کردی جائے تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ نہ کی جائے تو آپ کو کیا نقصان ہوگا ؟ ایک بھائی نے جولنک فراہم کیے تھے آپ نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو اعتماد کس پر ہے ؟ پھر بات...
Top