نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    مابدولت کو بسبب ان کی چشم نیلگوں ، عہد طفلی میں " شیرا" کہا جاتا تھا اور ہنوز بعض افراد شیرا کہہ کر مخاطب کرتے ہیں ! :):)
  2. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مابدولت یہ سن کر ملول ہوئے اور عزیزی یاز کی عیادت کے لیے بیاکل ہورہے ہیں !:):)
  3. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    عقل و دانش اس ناہنجار میں ندارد ہیں !:):)
  4. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    چنانچہ ' طالوت' بیک جنبش انگشت " کلک زد " !:):)
  5. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال مع اپنے سب لایعنی مواد کے جانب معطلی روانہ ہوگئے حال ہی میں!:):)
  6. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بس ذرا مابدولت اپنی سرشت رفتہ میں لوٹ آئیں ، تب !:):)
Top