نتائج تلاش

  1. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    دنیا دنیا سے رسوائی کے سوا ملا ہے کیا پوچھو نہ دنیا والو تم سے گلہ ہے کیا ........ اپنے مقصدِ ہست کو بھول بیٹھا تھا جلا ہوں فقط میں تیرا جلا ہے کیا ........ ان فریبی رفاقتوں سے تو غم ہی ملا صدا سنتا ہوں ابھی تیر چلا ہے کیا ........ جب کبھی اُس کی بزم میں جا پہنچے بیزار ہو کے پوچھا یہ بلا ہے کیا...
  2. manjoo

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    اتنی خوبصورتی سے آپ نے مشہد الرضا علیھ السلام کا ذکر کیا ہے کہ دل و جاں و عشق یہ کہتا ہے کہ ابھی اسی وقت اڑ کے مشہد پہنچ جاؤں۔
  3. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    محترم الف عین صاحب، اصلاح ِ غزل کیلئے بہت شکریہ ویسے میں نے اس غزل کو اپنے جاننے والے ایک بڑے شاعر سے درست کرایا تھا۔ انہوں نے اصلاح بھی اور پسند بھی کیا۔ جو غزل میں نے تراشی تھی اس کی اصلاح کیلئے آپ سے ضرور گزارش کروں گا۔
  4. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    آپ کا قیمتی تبصرہ سر آنکھوں پر۔ میں آپ / ناظم سے گزارش کروں گا کہ اس کو مناسب زمرے میں لے جائیں ، جیسا کہ آپ نے ارشاد فرمایا ہے۔ اگر آپ اصلاح فرمادیں تو یہ میرے لئے نہایت خوشی کا باعث ھو گا۔ شکریہ۔ بہت شکریہ
  5. manjoo

    کسی بھی فونٹ کی ظاہری شکل صورت اور خوبصورت کو چیک کرنا

    برادر اس لنک پر موجود پروگرام کو بھی ضرور دیکھیں http://www.ziddu.com/download/9065188/Font-Creator5.zip.html
  6. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    بہت شکریہ راجا صاحب
  7. manjoo

    ونڈوز Xp میں سندھی کی تنصیب

    محترم حضرات اس لنک کو بھی کو ضرور وزٹ کریں - http://www.sindhforum.com/sindhi/viewtopic.php?f=6&t=537
  8. manjoo

    پاکستان کے مشہور خطاط

    بہت خوب نایاب صاحب
  9. manjoo

    آج کا مسلمان

    تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
  10. manjoo

    آج کا مسلمان

    آج کا مسلمان مسجد میں جب پہنچے تو بڑے نمازی ہوتے ہیں ہویدا ہوئے باہر تو شیطان کے قاضی ہوتے ہیں قرآن کو دیکھا تو عقیدت سے چوم لیا اٹھائی جب نظر تو بھولےہوئے ماضی ہوتے ہیں
  11. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے خلوص و مہرووفا کا یہاں صلا کیا ہے ........ میں اپنے مقصد ہستی کو بھول بیٹھا ہوں جلا تو میں ہوں یہاں پر تیرا جلا کیا ہے ........ زمانے والوں نے ہم کو دیئے ہیں غم اکثر! صدا تو سنتا ہوں میں تیر کی چلا کیا ہے ........ کبھی جو بزم میں ہم لوگ ان کی جا نکلے بڑی...
  12. manjoo

    محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    نعت جگ میں ہے سب سے پیارا نام محمد میری زندگی کا ہے سہارا نام محمد ابوالبشر کو جنت سے جب نکالا گیا مل گئی منزل جب بھی پکارا نام محمد عاصی تو بہت ہوں منظور میں مگر پر روزحشر ہو گا معین میرا نام محمد جہنم کی آگ میں وہ جلائے جائیں گے جن کا کبھی وردِ زباں نہیں ہوا نام محمد
  13. manjoo

    محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    مواحد ہے جس کا زمانہ سارا، وہ دانائے سبل
  14. manjoo

    محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    محمد ﷺ مواحد ہے جس کا زمانہ سارا، وہ دائے سبل ہے میری زندگی کا سہارا، وہ مولائے کل حشمت سے جس کی کانپتے تھے شاہِ عرب وعجم خم جس کے در پہ ہے زمانہ سارا، وہ ختم الرسل میزبان ہو جس کا خدا اور مہمان ہو وہ معطر ہیں جس کی بو سے دوسرا، وہ بوئے گل دیدار کے جس کی تمنا ہے اے منظور بلائے جو...
  15. manjoo

    حمد

    حمد تو ہے لاثانی، نہیں تیرا کوئی ہمسر سارے جہاں میں اعلیٰ، بزرگ و برتر تیرا کرم ہے ہر وقت جاری و ساری اٹھا رہے ہیں سب فیض خشک و تر قادرِ مطلق، منصف ہے نام تیرا بے شک تو ہے سارے جہاں کا جان پرور اک تنکا تک بھی حکمت سے خالی نہیں عادل و واحد تو ہی ہے اس کا کارگر سب مشکلیں تو...
  16. manjoo

    جس کو آپ نے حذف کر دیا ہے۔

    جس کو آپ نے حذف کر دیا ہے۔
  17. manjoo

    میرے فورم کو کسی متعلقہ جگھ پر لگادین شکریہ

    میرے فورم کو کسی متعلقہ جگھ پر لگادین شکریہ
  18. manjoo

    فرامین/ اقوال آئمہ علیہ السلام

    حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: دوستوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں: بھروسہ مند دوست اور ہنسی مذاق والے دوست۔ جہاں تک بھروسے مند دوستوں کی بات ہے تو یہ لوگ ہتھیلی، بازو، خاندان اور دولت کی طرح ہوتے ہیں لہذا اگر تم اپنے کسی دوست پر بھروسہ کرتے ہو تو اس پر اپنی دولت، طاقت سب نچھاور کردو۔ اسکے...
  19. manjoo

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    اشفاق نیازی صاحب بہت خوب پرانا وقت یاد دلا دیا کیونکہ میں نے بھی راقم شاھکار پلس سرخاب ھمالہ صفحہ ساز وغیرہ پر بہت کام کیا۔ والسلام منظورعباس نیازی
  20. manjoo

    ذکر قرآنی سافٹوئیر برصغیری متن کیساتھ!

    بہت اعلی سافٹ ویئر ہے۔
Top