نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اردو کے بڑے فورم

    ہمیں تو ایک ہی فورم کا پتا ہے۔ باقی کسی فورم کو جوائن کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی اور نہ معلوم ہے۔ نہیں۔ جیسا مریم نے بتایا ویسا ہمارے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ سہیلیاں اکثر پوچھتی ہیں کہ فیس بک پہ اردو کیسے لکھ لیتی ہیں؟؟ اردو کی بورڈ استعمال کرنے میں ہر ایک کو مہارت نہیں ہوتی۔ کئی ایک نے کوشش...
  2. لاریب مرزا

    آپ کا یہ شعر بے حد لاجواب ہے۔ بہت سی داد!!

    آپ کا یہ شعر بے حد لاجواب ہے۔ بہت سی داد!!
  3. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    نبیل بھائی!! محاذ تو کوئی بھی کھڑا نہیں کر رہا۔ :) رائے دی اور لی جا رہی ہے۔ ڈسکشن میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ محاذ کھڑا کرنا کچھ زیادہ ہی ہو گیا۔ :)
  4. لاریب مرزا

    نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہے

    انتخاب کی پسندیدگی کے لیے شکریہ حمیرا :)
  5. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    ہمیں بھی اکثر ایسی صورت حال کا سامنا رہتا ہے کہ اردو کی معلمات ہمیں دیکھ کے راستہ بدل لیتی ہیں حالانکہ ہمیں اچھی اردو (گرامر) نہیں آتی۔ :)
  6. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کی ان جیالی عزیزہ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟ :)
  7. لاریب مرزا

    نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہے

    نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہے سفر دیوانگی کا عشق کی منزل سے آگے ہے مجھے کچھ دیر میں پھر یہ کنارا چھوڑ دینا ہے میں کشتی ہوں سفر میرا ہر اک ساحل سے آگے ہے کھڑے ہیں سانس روکے سب تماشہ دیکھنے والے کہ اب مظلوم بس کچھ ہی قدم قاتل سے آگے ہے مجھے اب روح تک اک درد سا محسوس ہوتا ہے تو کیا...
  8. لاریب مرزا

    خوب!!

    خوب!!
  9. لاریب مرزا

    بہت خوب!!

    بہت خوب!!
  10. لاریب مرزا

    بہت خوب!! غزل کا ربط عنایت ہو۔

    بہت خوب!! غزل کا ربط عنایت ہو۔
  11. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    خیر یہ تو لڑی اور تبصرہ جات پڑھ کے ہمارا پہلا رد عمل تھا۔ :) اردو محفل فورم سے ایک انسیت ہے۔ اسی سبب بہت سوں کے لیے ایک فوری دھچکہ فطری ردعمل ہو گا۔ باقی جو لوگ اس فورم کے بانی اور دیکھ ریکھ کرنے والے ہیں ان کو ہم سے بھی زیادہ یہ محفل عزیز ہو گی۔ وہ لوگ کوئی اچھا فیصلہ ہی لیں گے۔ ہم اس فیصلے کا...
  12. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    پھر تو یہ آپشن بھی ہونا چاہیے۔ :sneaky:
  13. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ہمیں اپنی پرانی چیزیں بہت عزیز ہوتی ہیں۔ :cry: لیکن کوئی چارہ نہ ہو تو پھر ہم تبدیلی بھی قبول کر ہی لیتے ہیں۔ :)
  14. لاریب مرزا

    تنزانیہ سفاری

    افف خدایا!! یہ کتنا خوفناک ہے!! اور آپ نے کیپچر بھی اتنے نزدیک سے کیا۔ :oops:
  15. لاریب مرزا

    قران کوئز 2018

    بہت شکریہ، اور کل تعداد بھی بتا دیں۔ 6666 ٹھیک ہے؟؟
  16. لاریب مرزا

    قران کوئز 2018

    اوہ اچھا!! معلومات میں اضافے کے لیے بہت شکریہ وارث بھائی۔ یہ وجہ پہلے معلوم نہ تھی۔ گنتی کے حوالے سے باقی محفلین کی آراء کا انتظار ہے۔
  17. لاریب مرزا

    قران کوئز 2018

    مطلب یہ فرق مسلک کے حوالے سے ہے؟؟ اہل سنت، اہل تشیع وغیرہ کا فرق ہے؟؟ :question: تھوڑی عجیب بات لگتی ہے۔
  18. لاریب مرزا

    قران کوئز 2018

    السلام علیکم محفلین!! قرآن کے حوالے سے کچھ معلومات چاہیے۔ قرآن پاک کی کل آیات کتنی ہیں؟؟ گوگل پہ کوئی ایک جواب نہیں ہے۔ مستند جواب کیا ہے؟؟ محمد وارث نبیل ام اویس سید عمران عبید انصاری
Top